فیصل واوڈا نے طلال چوہدری کیلئے ایسی ویڈیو شیئر کردی کہ دیکھ کر ہنسی نہ رکے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے طلال چوہدری کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک مزاحیہ ویڈیو شیئر کی

ویڈیو میں ایک نوجوان"لڑکی کے بھائیوں" سے چھترول کرانے کے بعد گانا گا کر اپنا درد اور خود کے ساتھ کیے جانے والے سلوک کے بارے میں بتارہا ہے۔ پھٹے کپڑے اور پریشان بال یہ نوجوان گانے میں اپنی کہانی سناتے ہوئے کہتا ہے کہ اسے لڑکی نے گھر پر بلا کر اپنے باپ اور بھائی کو بلا کر اس کی خوب درگت بنائی، انہوں نے اسے اتنا مارا کہ وہ 8 دن تک بستر سے نہیں اٹھ سکا۔فیصل واوڈا نے یہ ویڈیو مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کو یہ ویڈیو نذر کی اور ان کیلئے نیک خواہشات اور جلد صحتیاب کی دعا بھی...

خیال رہے کہ 2 روز قبل مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری ن لیگ کی خاتون ایم این اے عائشہ رجب علی کے گھر رات کو 3 بجے"تنظیم سازی" کیلئے گئے تھے جہاں انہیں عائشہ رجب کے بھائیوں اور بیٹے نے بری طرح تشدد کا نشانہ بنایا۔ اس تشدد کے نتیجے میں طلال چوہدری کا بازو فریکچر ہوگیا جبکہ ان کی گردن اور سر میں بھی چوٹیں آئیں۔ طلال چوہدری اس وقت لاہور کے نجی ہسپتال میں زیر علاج ہیں جہاں ان کی سرجریز کی گئی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی سی بی نے فیصل اقبال کو اجازت دیدی -پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے لیے بلوچستان کے ہیڈ کوچ فیصل اقبال کو اسکواڈ دوبارہ سے جوائن کرنے کی اجازت دے دی۔ پی سی بی سے جاری اعلامیہ کے مطابق پی آئی اے کی جانب سے این او سی ملنے کے بعد فیصل اقبال کو اسکواڈ جوائن کرنے کی اجازت دی …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیصل آباد: کبڈی میچ میدان جنگ بن گیا، ڈنڈوں، سوٹوں کا آزادانہ استعمال
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فیصل اقبال کو بلوچستان کا سکواڈ دوبارہ جوائن کرنے کی اجازت مل گئیلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی جانب سے این او سی جاری کیے جانے کے بعد فیصل اقبال کو ایک بار پھر نیشنل ٹی ٹونٹی کپ سے قبل بلوچستان ٹیم کو جوائن کرنے کی اجازت دیدی گئی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی سی بی نے نیشنل ٹی 20 کپ کیلئے بلوچستان کے ہیڈ کوچ کی حیثیت سے فیصل اقبال کا نام واپس لے لیا مگر کیوں؟لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیشنل ٹی 20 کپ کیلئے بلوچستان کے ہیڈ کوچ کی حیثیت سے فیصل اقبال کا نام واپس لے لیا ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شعیب اختر نے کرکٹر ڈین جونز کی یادگار ویڈیو شیئر کردیقومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے دنیا سے رخصت ہونے والے عالمی شہرت یافتہ کرکٹر ڈین جونز کی ایک یادگار ویڈیو شیئر کردی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تشدد کا نشانہ بننے والے لیگی رہنما طلال چوہدری کا موقف بھی سامنے آگیافیصل آباد(ڈیلی پاکستان لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ مجھے تنظیم سازی کے بہانے بلا کر تشدد کیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »