فیصل آباد: 10 سالہ لڑکے سے دکاندار اور اس کے ساتھی کی بدفعلی، ویڈیو بھی بنالی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیصل آباد: 10 سالہ لڑکے سے دکاندار اور اس کے ساتھی کی بدفعلی، ویڈیو بھی بنالی

فیصل آباد میں 10 سالہ لڑکے کو دکاندار اور اس کے ساتھی نے زیادتی کا نشانہ بنایا اور بدفعلی کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کردی۔

پولیس کے مطابق 10 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کا واقعہ نواحی چک 252 میں پیش آیا جہاں ملزمان رفاقت اور زبیر بچے کو ورغلا کر دکان میں لے گئے اور جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے ساتھ ویڈیو بھی بنا لی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Sharp incline in COVID-19 cases corresponds to the coming of 2nd wave. In July 2020, Muhammad Qasim saw in a dream that COVID-19 cases will rise in September. Qasim has also seen dreams about cure of Coronavirus. Qasim Dreams Come True -

عدالتی نظام پر لعنت بھیجنا ہوگا. اگر کسی ایک کو پکڑنے کے ساتھ سزا مل چُکا ہوتا تو آج یہ کیسیز نہ ہوتے. معاشرے میں کرپٹ عدالتی نظام کا کرائمز کو پروموٹ کرنے میں اہم کردار ہوتا ہے

HamzaSS

کسی ایک درندے کو بھی سرعام پھانسی ہو جائے اور اس کی لاش شہر کے چوک میں تین دن تک لٹکی رہی تو شاید بنت حوا محفوظ ہو جائیں 😕

یہ ویڈیو وہ مریم نواز ویڈیو اور آڈیو والی کو دیں گے

اس پر سخت کاروائی کی جائے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیصل نیازی ن لیگ کے منحرف ارکان میں شامل تھے/ فائل فوٹو گوگل سورسلاہور: (ویب ڈیسک) منحرف (ن) لیگی رکن پنجاب اسمبلی فیصل نیازی نے بھی وزیراعلیٰ پنجاب کے الیکشن میں حمزہ شہباز  کو ووٹ دینے کا اعلان کردیا۔  فیصل
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

10 پاکستانی نوجوانوں کیلیے انسانیت کی خدمت پر ’’ ڈیانا ایوارڈ‘‘ - ایکسپریس اردونوجوانوں کی عمر 25 برس سے کم جبکہ ایوارڈ ہولڈر ایک لڑکی کی عمر 18 برس ہے جو ان سب میں کم عمر ہے مزید پڑھئے: ExpressNews کیا مذاق ہے یہ یہ سب لوگ ڈرامہ ہے جو انسانیت کی خدمات کر رہا ہے اس کا تو نام ہی نہیں آیا ايوارد انہی لوگو کو ملتا ہے جو ڈوللر کھاتے ہیں بہار کے بہت برا مذاق ہے اے آج تک ہم نے ان لوگو کو نہیں دیکھا خدمات کرتے ہووے ان لوگوں نے انسانی حقوق آور کہاں خدمات انجام دیتے رہے آ ج آ پ کے چینل پر یہ خبر دیکھ کر شدید حیرت ہو ی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

رواں برس 10 لاکھ مسلمان فریضۂ حج ادا کریں گے - ایکسپریس اردوکورونا وبا کے دو برسوں بعد پہلی بار اتنی بڑی تعداد میں فرزندگان توحید فریضۂ حج ادا کریں گے یہ مدینہ ہے ؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فرح گوگی کو 10 ایکڑ پلاٹ کی غیر قانونی الاٹمنٹ کے معاملے پر 2 افراد گرفتارفیڈمک کے سابق سی ای او رانا یوسف اور سیکرٹری اسپیشل اکنامک زون کمیٹی مقصود احمد کو گرفتار کیا گیا ہے: اینٹی کرپشن ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی سیاست صرف انتقامی سیاست ہے، ابھی بھی اگر کوئی پٹواری اور جیالے ان کے ساتھ ہیں تو یقیناً ان کے پاس مغز نہیں ہے. وعدہ معاف گواہ بنانے کی کوشش کی جایے گی ۔اور کیا کرنا ہے ۔ ویسے سرکار کو کرپشن کی درجہ بندی کرنا چاہیے. مثلاً 1 کروڈ تک کرپشن ہو تو کیس بنے گا ضمانت بھی نہیں ہو گی سزا بھی ضرور ہو گی لیکن اس سے زیادہ کرپشن میں کیس تو شاید بن جائے لیکن سزا نہیں ہو گی اور باعزت ضمانت بھی ہو جائے گی. کیا رائے ہے. siasatpk
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

قومی ویمن کرکٹ ٹیم کا 10 روزہ تربیتی کیمپ آج سے شروع ہوگا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بجلی بحران: حکومت نے 10 ایل این جی کارگوز کیلئے ٹینڈرز جاری کردیےجولائی کے لیے 2، اگست کے لیے 5 اور ستمبر کے لیے 3 کارگوز منگوانے کے لیے بولیاں طلب کی گئی ہیں کرپٹ_حکمران_نا_منظور Bolty ziada kerty khuch b nhi
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »