فیصل آباد: کار سوار مرد اور خاتون سے بدسلوکی کرنے والے اہلکار گرفتار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیصل آباد: کار سوار مرد اور خاتون سے بدسلوکی کرنے والے اہلکار گرفتار ARYNewsUrdu

فیصل آباد میں کار سوار مرد اور خاتون سے بدسلوکی کرنے والے پولیس اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق کانسٹیبل شاہد ابرار، محمد عبدالمنان، آصف اور علی رضا کو گرفتار کرکے تھانہ منصور آباد میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق وسیم ارشد نے کہا کہ کزن کے ساتھ کار میں مہندی کی تقریب سے گھر جارہا تھا، پولیس اہلکاروں نے 8 ہزار روپے نقد، 38 ہزار روپے کا ایئرپوڈ چھین لیے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز فیصل آباد کنال روڈ پر چار پولیس اہلکار کار سوار مرد و خاتون کو روک کر تھانے لے گئے اور انہیں 8 ہزار روپے اور آئی پیڈ لے کر چھوڑ دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لعنت ایسے گھٹیا اہلکاروں پر

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیدل چل کر ملازمت پر آنے والے اسکول چوکیدار کو تحفے میں کار مل گئیامریکا میں ایک اسکول کے چوکیدار کو اس وقت نہایت حیرت کا سامنا ہوا جب اسکول کے عملے نے اسے ایک کار تحفے میں دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے الیکشن کمیشن پر اپوزيشن کے آلہ کار ہونے کا الزام عائد کردیااسلام آباد: وفاقی حکومت نے الیکشن کمیشن پر اپوزيشن کے آلہ کار ہونے کا الزام عائد کردیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ الیکشن
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چیئرمین پی سی بی کے انتخاب کا طریقہ کار سامنے آگیالاہور :(دنیا نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین کے انتخاب کا طریقہ کار سامنے آگیا، نئے چئیرمین کے انتخاب کے لیے گورننگ بورڈ اجلاس 13 ستمبر کو ہوگا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

شفاف انتخابات کےحصول کےطریقہ کار پرپی ڈی ایم تقسیمذرائع کے مطابق پاکستان ڈیمو کریٹک الائنس کی اکثریت آئندہ انتخابات کو شفاف بنانے کے لیے تمام اداروں سے بات چیت کے حق میں ہے، پڑھئے naeemashrafbut3 کی رپورٹ: SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

راولپنڈی میں کار پر فائرنگ سے ایڈیشنل آئی جی موٹروے زخمی، بھائی جاں بحق - ایکسپریس اردو6 مسلح افراد نے فتح جنگ انٹرچینج پر ان کی کار پر فائرنگ کی، واقعہ بظاہر پرانی دشمنی کا لگتا ہے، پولیس ذرائع اوہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فارمولا ون کار ندا یاسر کے مہمان بننے والے نوجوان کا ویڈیو بیان سامنے آ گیاکراچی (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں ندا یاسر کے شو میں شرکت کرنے والے نوجوان کا ویڈیو بیان سامنے آگیا۔  نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »