فیصل جاوید نے قومی اسمبلی میں واپس جانے والا مشورہ مناسب قرار دیدیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(صباح نیوز) پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں واپس جانے والا مشورہ مناسب ہے۔  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےفیصل جاوید

اسلام آباد پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں واپس جانے والا مشورہ مناسب ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےفیصل جاوید نے کہا کہ عمران خان عدلیہ کا احترام کرتے ہیں، انہوں نے ہمیشہ قانون کا احترام کرنے کی بات کی ہے۔فیصل جاوید کا کہنا تھا کہ عمران خان ملک کے لئے سوچ رہے ہیں، ان کے بیرون ملک اثاثے نہیں ہیں، تمام تر مسائل کا حل ہی الیکشن ہے، عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس سے پہلے عمران خان نے قانون کی پاسداری کے لئے الیکشن کا بائیکاٹ کیا تھا، میرا خیال ہے کہ قومی اسمبلی میں واپس جانے والا مشورہ مناسب ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی اسمبلی میں واپس جانے والا مشورہ مناسب ہے، فیصل جاوید - ایکسپریس اردوعمران خان ملک کے لئے سوچ رہے ہیں، پی ٹی آئی رہنما مزید پڑھئے: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلی میں واپسی کا مشورہ دیدیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)  سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کو ایک بار پھر اسمبلیوں میں واپس جانے کا مشورہ دیدیا ،  چیف جسٹس آف پاکستان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مرحلہ وار استعفوں کی منظوری کا کیس، عدالت کا پی ٹی آئی کو اسمبلی میں واپسی کا مشورہاسلام آباد: (دنیا نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے ایک بار پھر پی ٹی آئی کو اسمبلی میں واپسی کا مشورہ دے دیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر قومی اسمبلی میں واپسی کا مشورہمرحلہ وار استعفوں کی منظوری سے متعلق ہائیکورٹ کا حکم واضح ہے، پی ٹی آئی پارلیمنٹ میں اپنا کردار ادا کرے: چیف جسٹس پاکستان Mashwara 9 april ku bhi dyna tha elections ka🤣🤣🤣 سپریم کورٹ کو چاہیے کہ پورے ادارے کو عمران کے لیگل ایڈوائزر کے طور پر رجسٹر کروا لے جھرلو کمپنی تے جھرلو تھانیدار
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا PTI کو قومی اسمبلی میں واپسی کا مشورہپاکستان تحریکِ انصاف کے قومی اسمبلی سے مرحلہ وار استعفوں کی منظوری کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے ایک بار پھر پی ٹی آئی کو قومی اسمبلی میں واپسی کا مشورہ دے دیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دوسرا ٹی ٹوئنٹی؛ پاکستان کیخلاف انگلینڈ کے 80رنز پر دو کھلاڑی آؤٹ - ایکسپریس اردوقومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی نے دو وکٹیں حاصل کیں مزید پڑھیے: expressnews
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »