فیصل آباد:سال2021میں ریکارڈ ایک کھرب روپے سے زائد کی سرمایہ کاری

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صوبہ پنجاب کے سب سے بڑے صنعتی شہر فیصل آباد میں ایک سال کے دوران ایک کھرب 14 ارب روپے کی ریکارڈ ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاری ہوئی SamaaTV

Posted: Jan 13, 2022 | Last Updated: 58 mins agoصوبہ پنجاب کے سب سے بڑے صنعتی شہر فیصل آباد میں ایک سال کے دوران ایک کھرب 14 ارب روپے کی ریکارڈ ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاری ہوئی۔

سال 2020 میں فیڈمک میں صرف 2000 لوگوں کو ملازمین کو نوکریاں ملیں جبکہ سال 2021 میں یہ تعداد 30 ہزار سے زائد ریکارڈ کی گئی۔ اسی طرح 2021 میں غیر ملکی کمپنیوں کی سرمایہ کاری نے بھی تمام ریکارڈ توڑ ڈالے، 2020 میں 60 کروڑ 50 لاکھ روپے کی سرمایہ کاری ہوئی جبکہ 2021 سے اب تک 61 ارب 77 کروڑ روپے سے زائد کی سرمایہ کاری کی گئی۔

علاوہ ازیں ایم 3 انڈسٹریل سٹی میں مجموعی طور پر 85 یونٹ اپنی پروڈکشن کررہے ہیں جبکہ 106 یونٹ زیر تعمیر مراحل میں ہیں، علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی میں ایک یونٹ آپریشنل جبکہ 25 سے زائد یونٹ تعمیراتی مراحل سے گزر رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

2021 اب تک ریکارڈ پر موجود گرم ترین پانچ سالوں میں سے ایک تھا، یورپی سائنسدان
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سال 2021 ریکارڈ پر موجود گرم ترین 5 سالوں میں سے ایک تھادرجہ حرارت میں حیران کن اضافہ اس بات کی جانب اشارہ ہےکہ لوگوں کو زندگی گزارنےکے طریقوں کو تبدیل کرنا ہوگا، یورپی سائنسدانوں کا انتباہ عسکری چینل ARY ایک بار پھر سرخرو ۔۔ لندن۔۔۔ جیو کے مالک میر شکیل الرحمان پر جھوٹے الزامات لگانے پر ARY والے مقدمہ ہار گے کوئی ثبوت پیش نہیں کیا جا سکا اب پھر معافی مانگی جا رہی ہے ۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سال 2021 کے نام ایک اور ریکارڈ!‏سال 2021 کے نام ایک اور ریکارڈ! ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: ایک دن میں ریکارڈ کورونا کیسز سامنے آگئے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.0 ریکارڈ - ایکسپریس اردوزلزلے کا مرکزگوادرکے ساحل کے قریب زیر سمندر تھا، زلزلہ پیما مرکز yasirshah
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں 4 ماہ بعد کورونا کیسز کی شرح 4.7 فیصد ریکارڈ، اموات میں بھی اضافہگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 13 افراد انتقال کر گئے اور 1649 نئے مریض بھی سامنے آئے: این سی او سی 25 dec new year tu kaam tha bht unke day niklta he aa gya Corona 😃 4.7nhi 4.70
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »