فیصل واوڈا کی بات پر اداروں کوایکشن لینا چاہیے: گورنر سندھ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کے اندرونی اور بیرونی معاملات کو سیاست کی نذر نہ کیا جائے، ارشد شریف کی میت پر سیاست یا اسے سیاسی مقاصد کے لیے استعمال نہ کیا جائے: کامران ٹیسوری

کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے مطالبہ کیا ہے کہ وزیر داخلہ فوری فیصل واوڈا سے رابطہ کرکے معلومات لیں اور ایکشن لیں۔

کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ فیصل واوڈا نے جو کہا ان کے پاس معلومات ہوں گی ،اس بات پر اداروں اور وزارت داخلہ کو ایکشن لینا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے اندرونی اور بیرونی معاملات کو سیاست کی نذر نہ کیا جائے، ارشد شریف کی میت پر سیاست یا اسے سیاسی مقاصد کے لیے استعمال نہ کیا جائے۔

ارشد شریف کو سازشیوں نے ڈرایا اور مجبورکیا کہ ملک سے چلے جاؤ،ارشد شریف کی موت کوئی حادثہ نہیں تھا، میرے خیال میں ارشدکو گاڑی کے اندر سے مارا گیا، فیصل واوڈادوسری جانب سعید غنی نے عمران خان کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ عمران خان سے بڑا ملک دشمن نہیں، انہوں نے ارشد شریف کی موت کو متنازع بنایا، فیصل واوڈا عمران کا قریب ترین آدمی ہے، اس کی بات کو سنجیدہ لینا چاہیے اور اس کی تحقیقات ہونا چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان ارشد شریف کے سانحہ سے بھی کھیلنے کی کوشش کررہے ہیں: سعید غنیفیصل واوڈا عمران خان کے قریب ترین سمجھے جاتے ہیں، فیصل واوڈا نے کچھ اشاروں میں کوئی بات کی ہے تو اسے ہمیں ہلکا نہیں لینا چاہئے: پی پی رہنما پیپلزپارٹی آج تک بے نظیر اور ذوالفقار علی بھٹو کی لاشوں کی سیاست کرتی رہی ہے وہ دوسروں کو لاشوں پر سیاست کرنے کا طعنہ دے رہی ہے سمجھ سے باہر ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فیصل واوڈا کے بیان پر ادارے اور وزارت داخلہ ایکشن لیں، گورنر سندھفیصل واوڈا کے بیان پر ادارے اور وزارت داخلہ ایکشن لیں، گورنر سندھ arynewsurdu Ooo Dakoo گٹکا مافیا کو بیٹھایا گیا گورنر بناکر اسی لیۓ تاکہ بھونکتے رہو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیصل واوڈا کو شوکاز نوٹس جاری، پارٹی رکنیت بھی معطل کر دی گئی - BBC Urduتحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری اسد عمر نے فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ فیصل واوڈا کا بیان پارٹی پالیسی اور خیالات کی عکاسی نہیں کرتا ہے۔ انھوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے سندھ کے صدر کو چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی ہدایات پر فیصل واوڈا کو پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی کرنے پر شوکاز نوٹس بھیجنے کا کہا گیا ہے۔ Not at all interested in the long march!! Gruesome murder of arshad Sharif rip, all linked to pti imran kh !
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

فیصل واوڈا کی پارٹی رکنیت معطل، شوکاز نوٹس جاری کر دیا گیا - BBC Urduتحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری اسد عمر نے فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ فیصل واوڈا کا بیان پارٹی پالیسی اور خیالات کی عکاسی نہیں کرتا ہے۔ انھوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے سندھ کے صدر کو چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی ہدایات پر فیصل واوڈا کو پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی کرنے پر شوکاز نوٹس بھیجنے کا کہا گیا ہے۔ فیصل موورز کی بس ٹاپ گیئر پکڑنے سے پہلے ہی حادثے کا شکار ہو گئی ۔ مالکان کی سرمایہ کاری ضائع ہو گئی ۔ مسافروں کا آئندہ فیصل موورز پر سفر نہ کرنے کا اعلان ۔ پٹواریوں کی جانب سے فیصل موورز کے ساتھ اظہار یکجہتی اور اس کے مالکان کو اپنی حمایت کی یقین دہانی وہ کون تھا جس نے فیصل واڈا کی پریس کانفرنس نہ صرف تمام چینلز پر بلکہ پی ٹی وی پر بغیر کسی “ٹی ٹی” کے چلوائی واڈا بیک فائر کر گیا۔ واڈا کی پریس کانفرنس کے ٹھیک 5 منٹ بعد نواز شریف کی میڈیا ٹاک سارا پلان بیان کرگئی۔ عوام سب جانتی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس کی بالکل سمجھ نہیں آئی، فواد چوہدریفیصل واوڈا کی پریس کانفرنس سے ہم لاعلم تھے، وہ میڈیا سے گفتگو میں کیا کہنا چاہتے تھے سمجھ نہیں آئی۔ تفصیلات جانیے: FawadChaudhry FaisalVawda PTIOfficial آخری ہچکیاں: خاکی ووڈکا ،خاکیوں اور امرانڈیوں کو ملانے لئے نئی مداری کے ساتھ بھیجا گیا ھے چول پن،منافقت،چاپلوسی،جھوٹ کی انتہا! Itne zaheen ko smjh nheenAaRhaaaaa.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »