فیصل آباد : ڈاکوؤں کی فائرنگ معروف قوال شیر میانداد زخمی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیصل آباد : ڈاکوؤں کی فائرنگ ، معروف قوال شیر میانداد زخمی Faisalabad Dacoits Firing FamousQawwal SherMiandad Injured

رہائشی معروف قوال شیر میانداد فیصل آباد کے علاقے گٹ والا میں مندراں والی سرکار کے عرس کی تقریب میں پرفارم کرنے کے بعد گھر واپس جا رہے تھے کہ علی الصبح ساڑھے تین بجے کے قریب کینال روڈ پر موٹرسائیکل دو ڈاکوؤں نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں دونوں باپ بیٹا زخمی ہوئے ،

شیر میانداد کے سینے اور ان کے بیٹے عبید علی کے ہاتھ پر گولیاں لگیں جبکہ ڈاکو گاڑی میں موجود بیگ چھین کر فرار ہوگئے، بیگ میں دو لاکھ روپے رکھے تھے ۔ زخمی شیر میانداد اور ان کے بیٹے کو سول اسپتال منتقل کیا گیا جہاں حالت بہتر ہونے پر اہلخانہ انہیں لاہور کے نجی اسپتال لے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیصل آباد:ڈاکوﺅں کی فائرنگمعروف قوال شیرمیانداد زخمیفیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)فیصل آباد کے علاقے مدینہ ٹاﺅن میں ڈاکوﺅں کی فائرنگ سے معروف قوال شیرمیانداد زخمی ہو گئے، ڈاکوﺅں کی فائرنگ سے قول شیرمیانداد کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شیر میانداد قوال فیصل آباد میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمیمدینہ ٹاؤن کے علاقہ میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے قوال شیر میانداد زخمی ہو گئے تاہم اب ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ پولیس حکام کے مطابق شیر میانداد قوال فیصل آباد IGPpunjab PunjabPoliceCPO rpo_faisalabad
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فیصل آباد : ڈاکوؤں کی فائرنگ ، معروف قوال شیر میانداد زخمیفیصل آباد : ڈاکوؤں کی فائرنگ سے معروف قوال شیر میانداد بیٹے سمیت زخمی ہوگئے ، واقعے کا مقدمہ تھانہ مدینہ ٹاؤن میں درج کرلیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیصل آباد میں کیمیکل ملے کھلے دودھ کی سرعام فروخت جاری -فیصل آباد میں کیمیکل ملے کھلے دودھ کی سرعام فروخت جاری ARYNewsUrdu ARYNEWSOFFICIAL DCFaisalabad ARYNEWSOFFICIAL MashwaniAzhar
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیصل آباد : بھاری مالیت کا سونا بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام -فیصل آباد : بھاری مالیت کا سونا بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام ARYNewsUrdu منی لانڈرنگ کا نیا طریقہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی واپسی، لندن سے مثبت اشارے: فیصل واوڈا - BBC News اردوپاکستان میں مختلف مقدمات میں مطلوب سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کو برطانیہ سے تحویل میں لینے کے لیے حکومت پاکستان نے برطانوی حکومت سے رابطے تیز کر دیے ہیں اور تین خطوں کے علاوہ سفارتی سطح پر رابطے اور متعدد ٹیلی فون کالز بھی ہو چکی ہیں۔ فیصل واڈے دی گل تہ یقین کون کرے ؟ یہ فیصل واوڈا وہی ہے نہ جن کے کہنے پر آئی جی سندھ کو اغواء کیا گیا تھا اور جن کے اثاثوں کے کیس عدالت اور الیکشن کمیشن میں زیر التوا ہیں ووڈا چور ھے ۔ لعنتی ھے جھوٹا ھے عمران جیسا خنزیر ھے ۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »