فیصل واوڈا نے کس نیوز اینکر سے شادی کر لی؟ تصدیق ہو گئی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

09:10 PM, 4 Mar, 2021, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان میں حالیہ سینیٹ انتخابات نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماء اور نو منتخب سینیٹر فیصل واوڈا اور

اسلام آباد: پاکستان میں حالیہ سینیٹ انتخابات نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اور نو منتخب سینیٹر فیصل واوڈا اور نیوز اینکر سعدیہ افضال کی شادی کی تصدیق بھی کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق فیصل واوڈا نے سینیٹ انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن آف پاکستان میں جمع کروائے گئے ایفی ڈیویٹ میں سعدیہ افضال کو بطور دوسری بیوی ظاہر کیا ہے۔فیصل واوڈا کی پہلی بیوی نازل واوڈا سے تین بیٹیاں الیزے واوڈا، شنایا فیصل اور میشا فیصل ہیں۔ دلچسپ امر یہ ہے کہ فیصل واوڈا کے سینیٹر منتخب ہونے پر سعدیہ افضال نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک تصویر جاری کرتے ہوئے انہیں مبارکباد پیش کی اور لکھا ’سینیٹر صاحب آپ کو بہت بہت مبارکباد!!!‘ اور اس کیساتھ انہوں نے دل والا ایموجی بھی استعمال کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

غلاظت سے غلاظت جا ملی

Everybody knows She is Saadia Afzaal.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نااہلی کیس فیصل واوڈا نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفا دیدیااسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا کی نااہلی کے کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں ان کے وکیل عدالت میں پیش ہوئے۔ فیصل واوڈا کے وکیل نے کہاکہ Ye hy PTI ki tabdeeli 🤣🤣🤣
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اہم سیاسی پیشرفت فیصل واوڈا نے قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دیدیاSignificant political development, faisal vawda resigned from the National Assembly seat
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

فیصل واوڈا نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دےدیااسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دےدیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا کے خلاف دوہری شہریت چھپانے پرنا اہلی
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصل واوڈا نااہلی کیس کا فیصلہ سنا دیا - ایکسپریس اردوجسٹس عامر فاروق نے فیصل واوڈا کے خلاف نااہلی کیس کا 13 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کردیا جج صاحب بھی بس استعفے کے جمع ہونے کا انتظار کر رہے تھے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فیصل واوڈا کی خالی نشست پر پیپلز پارٹی نے پارٹی ٹکٹ کیلئے درخواستیں طلب کرلیںپاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا کے استعفیٰ سے خالی ہونے والی نشست پر الیکشن لڑنے کی تیاریاں تیز کردیں۔ حمزہ ککری باہر کیا آیا 😝😝ککری مہنگی ہو گئ ہے ۔😛کیا 😛کیا اب ککری کھانے کے لئے 😝ککری کی جگہ حمزہ کو بند کرنا پڑے گا 😂😂😂😂
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »