فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے!

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لینن ایک پست قامت شخص تھا۔ اس کے ’’دیوان خاص‘‘ تک پہنچنے کے لئے ملاقاتی کو بہت سے بڑے سائز کے خالی ہالوں میں سے گزرنا پڑتا تھا اور اس دوران مارے خوف کے اس کے قدم لڑکھڑانے . . تحریر: عطا ء الحق قاسمی کالم: DailyJang

لینن ایک پست قامت شخص تھا۔ اس کے ’’دیوان خاص‘‘ تک پہنچنے کے لئے ملاقاتی کو بہت سے بڑے سائز کے خالی ہالوں میں سے گزرنا پڑتا تھا اور اس دوران مارے خوف کے اس کے قدم لڑکھڑانے لگتے تھے۔

جن لوگوں نے ایوان صدر، وزیر اعظم ہائوس اور ایوان ہائے وزرائے اعلیٰ کا دہشت زدہ کرنے والا ماحول دیکھا ہے وہ جانتے ہیں کہ وہاںا سٹاف میر تقی میر کے اس مصرعہ ؎کی مکمل تفسیر پیش کرتا ہے۔ راہداریوں میں پھرنے والے اہلکار روبوٹ لگتے ہیں۔ صاحب کی آمد کی اطلاع پر ’’ہائی الرٹ‘‘ کا جو منظر دکھائی دیتا ہے وہ باہر سے ملاقات کیلئے آنے والے شخص کے ہاتھ پائوں پھلا دیتا ہے اور وہ لمبی لمبی سانسیں لینے لگتا ہے۔

اسی صورت میں وہ ملک و قوم کو بھی ترقی کی راہ پر ڈالنے والے مشوروں سے استفادہ کر کے اور یوں عوامی مقبولیت حاصل کر کے اپنے اقتدار کو طول بھی دے سکتے ہیں۔ میں نے بہت اچھے لوگوں کے رویے میں بھی تھوڑی بہت تبدیلی ضرور دیکھی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

6 ماہ کے دوران بھارتی فورسز کے ہاتھوں 25 بنگالیوں کے قتل کا انکشاف6 ماہ کے دوران بھارتی فورسز کے ہاتھوں 25 بنگالیوں کے قتل کا انکشاف India Bangladesh Bengalis LastSixMonths TargetKilling IndianArmy Killed BangladeshBorder LOC adgpi PMOIndia narendramodi Bangladesh IndianCrimes UN amnesty ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

'کراچی کے عوام کے مسائل کا ادارک، کے الیکٹرک کو 200 میگاواٹ مزید بجلی دینگے'
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے، منیر اکرمپاکستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے، منیر اکرم مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٓآدھا سندھ تو پیپلزپارٹی کے ہاتھ سے چلاگیا ہے آدھا2023 میں چلا جائیگا، علی محمدعلی محمد خان نے اپوزیشن آپس میں ہی مخلص نہیں ہے، آپس میں دھوکے کررہی ہے، حکومت میں تو انہوں نے کام کیا نہیں اب اور اپوزیشن میں بھی کچھ نہیں کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیس ماسک کے حوالے سے بڑا فیصلہلندن: فیس ماسک کے حوالے سے بڑا فیصلہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیس ماسک کے حوالے سے بڑا فیصلہبرطانیہ کی رائل سوسائٹی نے کرونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے فیس ماسک کو لازمی قرار دے دیا۔ برطانیہ کی رائل سوسائٹی نے جاری ایک بیان میں کہا کہ ’کرونا کا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »