فیصلے میں نہیں جنرل باجوہ کرتے تھے: عمران خان جنرل باجوہ نہیں فیصلے عمران خان کرتے تھے: فواد چودھری

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیصلے میں نہیں جنرل باجوہ کرتے تھے: عمران خان ، جنرل باجوہ نہیں فیصلے عمران خان کرتے تھے: فواد چودھری،اپنے ہی چیئرمین کے دعوے کی تردید

لاہور : ترجمان پی ٹی آئی فواد چودھری نے عمران خان کے دعوے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری حکومت میں فیصلے عمران خان کرتے تھے اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے صرف ایڈوائس ضرور ملتی تھی جبکہ شہبازشریف اسٹیبلشمنٹ سے پوچھے بغیر پانی بھی نہیں پی سکتے ۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے فواد چودھری نے کہا کہ پی ڈی ایم حکمران الیکشن سے بھاگے ہوئے ہیں،انتخابات کرانے کیلئے تیار نہیں ۔اگرسیکیورٹی مہیا کریں گے تو عمران خان عدالت میں پیش ہوں گے۔جہاں عدالت میں ضرورت ہوتی ہے وہاں عمران خان ضرور جاتے ہیں۔فواد چودھری کا کہنا ہے کہ عمران خان عدالتوں میں پیش ہونے سے انکاری نہیں ہیں ۔جتنی سیکیورٹی عمران خان کیلئے ریلی میں ہوگی اتنی ہی سیکیورٹی کاکہہ رہے ہیں ۔ہمارے لیے سب سے تشویشناک بات عمران خان کی سیکیورٹی ہے...

انہوں نے کہا کہ 75کیسز میں عدالتوں میں پیش ہونا ممکن نہیں۔ پچھلے ہفتے عمران خان 4عدالتوں میں پیش ہوئے۔ واضح رہے کہ عمران خان متعدد بار کہہ چکے ہیں کہ میں صرف ڈمی وزیر اعظم تھا تمام فیصلے جنرل باجوہ کرتے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سب نے اپنے اپنے جرنیل اور جج رکھے ہوئے ہیں

واہ ڈبو واہ

اوہ بھائ گمراہ نہ کرو۔ ملک کے لیے پارٹی کے اندر فیصلے تو پارٹی قیادت نے ہی کرنے ہوتے ہیں۔ عمران خان ملک کیلئے جو بھی فیصلہ کرتا تھا۔ اس پر عمل اسٹیبلشمنٹ کی مرضی پر منحصر ہوتا تھا اس سے مراد فیصلے پر عمل اس وقت باجوہ کے اختیار میں تھا۔ مثلاً روس سے تیل خریدنے کا معاملہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان آرمی چیف سے ملاقات کیلئے ترلےکر رہے ہیں: خواجہ آصفعمران خان آرمی چیف سے ملاقات کیلئے ترلےکر رہے ہیں: خواجہ آصف مزید تفصیلات ⬇️ PMLN ImranKhan ArmyChief Meeting KhawajaAsif pmln_org KhawajaMAsif Marriyum_A MaryamNSharif betterpakistan RanaSanaullahPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آئندہ الیکشن پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے نہیں، تیر کے نشان پر لڑیں گے: آصف زرداریراجن پور میں عمران خان اپنی مقبولیت کی وجہ سے نہیں،مہنگائی میں اضافے کی وجہ سے جیتے ہیں، عمران سے بات نہیں ہوسکتی: سابق صدر اور وہ تیر تمہاری گانڈ میں دے گا خان 😛🖐 😂😂😂RIP shehbaz sharif پہلے ہی بتایا تھا میں نے کہ تحریک انصاف کے ساتھ پیپلزپارٹی کا اتحاد ہونے کا کافی امکان ہے اگلی حکومت میں۔ یہ جس مذہب سے تعلق رکھتے ہیں پیپلزپارٹی والے ان کا شروع سے ہی وطیرہ رہا ہے کہ یہ پیٹھ پیچھے سے اپنے حلیفوں پر وار کرتے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کو وزیراعظم کے عہدے سے کس نے ہٹوایا؟سابق برطانوی سفیر کا بڑا دعویٰ سامنے آگیاعمران خان کو وزیراعظم کے عہدے سے کس نے ہٹوایا؟سابق برطانوی سفیر کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu ImranKhan PTI PakistanKiAwazARY RestoreARYNews AwamKiAwazARY HarLamhaBakhabar جی ایچ کیو اب سازشی اڈہ بےنقاب امپورٹیڈ حکومت نے ملک کا بیڑا غرق کر دیا، لعنت تیری امپورٹیڈ حکومت پر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہمیں عمران خان کی گرفتاری کی کوئی جلدی نہیں ہے عدالتیں ۔۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے بیان جاری کر دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ ہمیں عمران خان کی گرفتاری کی کوئی جلدی نہیں ، عدالتیں عمران خان کے ساتھ قانون کے مطابق سلوک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان جن سے ملنا چاہتے ہیں وہ عمران سے ملنا نہیں چاہتے: رانا ثنااللہعمران خان آمادہ ہوں تو ان سے بات ہوسکتی ہے لیکن عمران خان سیاست دانوں سے نہیں کسی اور سے ملنا چاہتے ہیں: وزیر داخلہ PresPMLNPunjab if he not coming to Adalat ImranKhanPTI you goans release everyone from jails with same crimes. Call CMShehbaz All CJ of all courts to parliament & ask what law to follow ?which constitution they r following? MaryamNSharif u just need Ro show courage! Jeo par banned lgao , imran ka name lia ino ne بہت افسوس ہوا تمہاری بیٹی نے انکار کیا 😛
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم جماعتیں عمران خان کی گرد کے بھی قریب نہیں : فواد چودھریلاہور : (دنیا نیوز ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم ) کی جماعتیں عمران خان کی گرد کے قریب بھی نہیں ہیں ۔ گند کے گرد نفیس لوگوں کا کیا کام
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »