فیصل آباد میں پانچ ماہ قبل ہونے والی ڈکیتی میں خاتون سے شوہر کے سامنے مبینہ زیادتی ہونے کا انکشاف

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیصل آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) فیصل آباد میں پانچ ماہ قبل ہونے والی ڈکیتی کی واردات میں خاتون سے شوہر کے سامنے مبینہ زیادتی  بھی ہونے کا انکشاف ہوا

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پولیس نے ڈکیتی کے ملزمان کو گرفتار کیا جنہوں نے دوران تفتیش خاتون سے زیادتی کا بھی انکشاف کیا ۔ پولیس کے مطابق 7 رکنی ڈکیت گینگ مختلف وارداتوں میں ملوث تھا جس نے ایک گھر میں ڈکیتی کی ، متاثرین نے صرف ڈکیتی کا مقدمہ درج کرایا تھا۔

نجی ٹی وی کے مطابق متاثرہ فیملی نے الزام عائد کیا کہ ڈاکوؤں نے خاتون کو شوہر کے سامنے مبینہ زیادتی کانشانہ بنایا ، پولیس کو واقعے سے متعلق بتایا تھا مگر پولیس نے خاتون کا میڈیکل نہ کرایا اور نہ ہی زیادتی کی دفعہ شامل کیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور کے سمن آباد کالج سے اغواء ہونے والی لڑکی کامونکی سے بازیابلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لان ) لاہور کے علاقے سمن آباد کلاج کی طالبہ کو کامونکی سے اس کے ماموں زاد سے بازیاب کر الیا گیا ، ملزم کو تفتیش کیلئے انویسٹی گیشن ونگ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جن افراد نے ویکسین لگوائی ہے ان میں وائرس کی شدت کم ہے۔فیصل سلطانجن افراد نے ویکسین لگوائی ہے ان میں وائرس کی شدت کم ہے۔فیصل سلطان Pakistan CoronavirusUpdates CoronaVaccine Vaccination CoronaCases NCOC COVID19 fslsltn OfficialNcoc GovtofPakistan PakPMO WHOPakistan fslsltn OfficialNcoc GovtofPakistan PakPMO WHOPakistan Yet those people have little kids who are not vaccinated. You all are acting like ignorants in this situation.
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تنخواہوں میں اضافہ ، فیصل جاوید نے بڑی خوشخبری سنادیاسلام آباد : سینیٹر فیصل جاوید نے خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی میں کمی آنے کے ساتھ تنخواہوں میں بھی اضافہ کیاجائے گا۔ نیکسٹ الیکشن کی تیاری کر رہے ہیں بے غیرت ۔ meri to job he nahi hey ab tak my foot , mujhey to job he nahi hey kiyon k may karachi say hoon or yahi mera qusoor hey
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بارشوں کا نیا سسٹم ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہونے کو تیاربارشیں برسانے والا نیا سلسلہ جمعے سے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہو گا۔ مزید پڑھیں:GeoNews بارش برسانے والے اس سلسلے کو حکومت روکے۔۔۔ میں نے چھت پہ پاپڑ ڈالے ہیں سُکھانے کے لیے۔۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور کے نیو انارکلی بازار میں ہونے والے دھماکے کا مقدمہ درجلاہور: نیو انارکلی دھماکے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کیا گیا ہے۔ تھانہ سی ٹی ڈی میں مقدمہ ایس ایچ او عابد بیگ کی مدعیت میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے 10 سے زائد ارکان اسمبلی ن لیگ میں شامل ہونے کیلئے تیار09:55 AM, 20 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر اور رکن قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں ٹکٹ کی یقین
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »