فیصل آباد میں حساس ادارے کے دفترپر حملہ: عدالت کا 4 ملزمان کو ملٹری کورٹس کے حوالے کرنے کا حکم

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیصل آباد میں حساس ادارے کے دفترپر حملہ: عدالت کا 4 ملزمان کو ملٹری کورٹس کے حوالے کرنے کا حکم

فیصل آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے حساس ادارے کے دفترپر حملے کے مقدمے میں ملوث 4ملزمان کو آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کیلئے ملٹری کورٹس کے حوالے کرنے کی منظوری دے دی۔پاک فوج کےکمانڈنگ افسر نے ملزمان کی حوالگی کی عدالت سےدرخواست کی تھی جسے عدالت نے منظور کرلیا۔

عدالت نے آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کیلئے 9 مئی واقعے میں ملوث 4 ملزمان کو فوج کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نو مئی واقعات میں ملوث پی ٹی آئی کے مزید 8 شرپسند فوجی عدالت کے حوالے - ایکسپریس اردوملزمان نے جی ایچ کیو سمیت دیگر عسکری و سرکاری تنصیبات پر توڑ پھوڑ کی تھی مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جی ایچ کیو گیٹ پر حملہ: عدالت کا ملزموں کی حراست ملٹری حکام کو دینے کا حکمراولپنڈی: (دنیا نیوز) انسداد دہشت گردی عدالت نے جی ایچ کیو گیٹ پر حملہ میں ملوث ملزموں کی حراست ملٹری حکام کو دینے کا حکم دے دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے مزید 6 شرپسند فوجی عدالت کے حوالے - ایکسپریس اردوملٹری کورٹس کے حوالے کیے جانے والے شرپسندوں کی تعداد 22 ہوگئی ہے، ذرائع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جی ایچ کیو پر حملہ کیس : 8 ملزمان فوجی عدالت میں ٹرائل کے لیے کمانڈنگ افسرکے حوالےراولپنڈی : انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جی ایچ کیو پرحملہ اورجلاؤ گھیراؤ کیس میں آٹھ ملزمان کو فوجی عدالت میں ٹرائل کے لیے کمانڈنگ افسرکے حوالے کر دیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جی ایچ کیو حملہ، عدالت نے 8 ملزمان کو ملٹری کورٹس کے حوالے کرنے کی منظوری دے دی8 ملزمان میں علی حسن، لال شاہ، شہریار ذوالفقار، فرہاد خان، ادریس، عمر فاروق، راجہ احسان اور عبداللہ شامل ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چیف سیکرٹری کو دھمکانے کا کیس، رانا ثناء پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہگوجرانوالہ: (دنیا نیوز) انسداد دہشتگردی عدالت گوجرانوالہ نے چیف سیکرٹری کو دھمکانے کے کیس میں وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »