فیصل وا وڈا کی سیٹ کیلئے پی ٹی آئی امیدوا روں کی لائنیںن لیگ کے بعد پی پی بھی متحرک

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیصل وا وڈا کی سیٹ کیلئے پی ٹی آئی امیدوا روں کی لائنیں،ن لیگ کے بعد پی پی بھی متحرک

دوسری طرف اپوزیشن جماعت ن لیگ نے مفتا ح اسما عیل کو اس حلقہ کے لئے فا ئنل کیا ہے۔ پیپلز پارٹی نے بھی این اے 249 کراچی کے ضمنی الیکشن کے لیے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب کرلی ہیں۔

یا د رہے کہ قو می اسمبلی کے اس حلقہ میں شہبا ز شریف اور فیصل وا وڈا کا کا نٹے کا مقا بلہ ہوا تھا اور سابق وز یر اعلیٰ پنجا ب کو چند ہزار ووٹو ں سے شکست کا سا منا کرنا پڑا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یار اس گندے انسان کی سیٹ پہلے دھو لینا ۔ پلیز

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات