فیس بک پر روزانہ 16 ہزار انتقامی فحش ویڈیو پوسٹ ہونے لگیں - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیس بک پر روزانہ 16 ہزار انتقامی فحش ویڈیو پوسٹ ہونے لگیں

پاکستان میں رابی پیرزادہ اور حال ہی میں ثمرہ چوہدری کی نازیبا ویڈیوز نشر ہونے میں ایک ہی قدر مشترک ہے یعنی انہیں کسی انتقامی کارروائی کا نشانہ بنایا گیا ہے، یہ عمل انتقامی فحش ویڈیوز یا ’ریونج پورن‘ کہلاتا ہے۔

ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایسی ویڈیوز کو ہٹانے کے لیے فیس بک پھرتی سے اپنا اہم کردار ادا کررہا ہے لیکن اس کے باوجود ویڈیوز اور تصاویر کا سیلاب تھمنے میں نہیں آرہا۔ ان میں نازیبا تصاویر کی اکثریت متاثرہ خاتون کی اجازت کے بنا پوسٹ ہورہی ہیں۔ اس عمل سے لوگوں کو بلیک میل بھی کیا جارہا ہے اور اس کا رجحان بڑھتا جارہا ہے۔

این بی سی کی رپورٹ کے مطابق فیس بک نے صارفین کو اس ضمن میں تمام تصاویر اور ویڈیو کو فلیگ کرنے کی بھی درخواست کی تھی۔ اس سے کئی سال قبل فیس بک نے ایک عجیب اعلان کیا تھا کہ جس میں رضاکارانہ طور پر بعض صارفین سے اپنی برہنہ تصاویر جمع کروانے کا کہا گیا تھا تاکہ الگورتھم کو تربیت سے گزارا جاسکے۔ اس کا مقصد آگے چل کر برہنہ تصاویر کو پلیٹ فارم سے ہٹانے کا کام لیا جاسکے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انفارمیشن ٹیکنالوجی کاسرکاری ملازمین کے واٹس ایپ،فیس بک پر پابندی کی تجویزانفارمیشن ٹیکنالوجی کاسرکاری ملازمین کے واٹس ایپ،فیس بک پر پابندی کی تجویز Pakistan InformationTechnology Recommended Ban SocialNetworkingWebsites GovtOfficers Facebook Whatsapp YouTube pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سرکاری ملازمین کے واٹس ایپ، فیس بک پر پابندی کا فیصلہوفاقی حکومت نے سوشل میڈیا کنٹرول کا منصوبہ بنا لیا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

توہین مذہب، پورنوگرافی کے فیس بک اکاؤنٹ معطل کرنے کی درخواست - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

انسانی حقوق : گوگل اور فیس بک خطرہ قرارانسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے گوگل اور فیس بک جیسی بڑی انٹرنیٹ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فیس بک، گوگل انسانی حقوق کیلئے بڑا خطرہ قرار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گوگل اور فیس بک انسانی حقوق کے لیے خطرہ قرارگوگل اور فیس بک انسانی حقوق کے لیے خطرہ قرار Google Facebook Amnesty AmnestyInternational HumanRightsViolations HumanRights Google facebook amnesty amnestyusa
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »