فیس بک اکاؤنٹ لاگ ان کے لیے چہرہ شناسی پر کام جاری - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

فیس بک کی بعض پوسٹس سے معلوم ہوا ہے کہ وہ ایپل فون کی فیس آئی ڈی کی طرح ایک آپشن پیش کررہا ہے جس سے آپ فیس بک موبائل ایپ تک رسائی حاصل کرسکیں گے۔

انٹرنیٹ تجزیہ کاروں کے مطابق اس کے لیے آپ کو ایک طرح کی ویڈیو سیلفی بنانی ہوگی اور چہرے کو مختلف سمتوں میں پھیرنا ہوگا۔ فیس بک نے وعدہ کیا ہے کہ اس طرح سے بنائی گئی ویڈیو کوئی اور نہیں دیکھ سکے گا اور ویڈیو سیلفی کا کلپ 30 روز کے بعد ازخود ڈیلیٹ ہوجائے گا۔ لیکن اب بھی بہت ساری فیس آئی ڈی کی مانند یہ کام نہیں کرتی۔ ان نظاموں میں پورے چہرے کو ریاضیاتی حوالے سے بیان کیا جاتا ہے۔ اسی لیے یہ کوئی باقاعدہ نظام نہیں...

فیس بک کے مطابق اکاؤنٹ کی تصدیق کے لیے آپ شناختی تصویر بھی اپ لوڈ کرسکتے ہیں تاہم بعض ویب سائٹ نے فیس بک سے بطورِ خاص خود پوچھا تو فیس بک انتظامیہ نے جواب دیا کہ ضروری نہیں کہ ویڈیو سیلفی کا آئی ڈی فیچر جلد ہی منظرِ عام پر آجائے کیونکہ فیس بک کے بہت سے منصوبے اب تک پیش نہیں کیے جاسکے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ کسی نہ کسی مرحلے پر انہیں ختم کردیا جاتا ہے۔

دوسری جانب فیس بک ڈیٹا کی تشہیر، پرائیویسی کے مسائل اور جھوٹی خبروں کی اشاعت جیسے سنگین الزامات کی زد میں ہے۔ دوسری جانب فیس بک ویڈیو ڈیٹا کو بھی کسی تیسرے ادارے کے ہاتھوں میں دے سکتی ہے اور اسی بنا پر لوگ اس فیچر کو مسترد کرسکتے ہیں۔ ویڈیو سیلفی ہیکروں کے ہاتھ لگ جائے تو اس سے بھی ڈیٹا حاصل کیا جاسکتا ہے تاہم فیس بک نے کہا ہے کہ ویڈیو میں چہرے کو ہلتا ہوا دیکھ کر اسے بطور آئی ڈی استعمال کیا جاسکتا تاکہ جعلی اکاؤنٹس کی بھرمار کو کم کیا جاسکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گوگل اور فیس بک ملازمین سالانہ کروڑوں روپے کماتے ہیںگوگل اور فیس بک ملازمین سالانہ کروڑوں روپے کماتے ہیں تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کرتارپور: پاسپورٹ ضروری یا نہیں، فیس کتنی ہو گی؟پاکستان کے دفترِ خارجہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان نے بابا گرونانک کی پانچ سو پچاسویں سالگرہ کے موقع پر پاکستان آنے والے سکھ یاتریوں کے لیے تین خصوصی رعایتوں کا اعلان کیا ہے۔ بہت غلط Thank you Imran Khan
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

'کرتارپورراہداری: یاتریوں سے 9 اور 10 نومبر کو فیس نہیں لی جائے گی'
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

رابی پیرزادہ نازیبا ویڈیوز؛ ایف آئی اے نے یو ٹیوب اور فیس بک سے مدد مانگ لی - ایکسپریس اردورابی پیرزادہ کی تصاویر اور ویڈیوز کلپ ان کی مرضی کے بغیر اپ لوڈ کی گئیں ہیں اس لئے انہیں ہٹایا جائے، ایف آئی اے .AGAR RABI PIRZAADA KHUD HEE APNI VIDEOS KO GALAT MAANTI HEIN TU PHIR KAISA ACTION?THINK,LET IT BE REFORMATIVE AS SHE REALISD تو بندہ پہلے ہی ایسے کام نا کرے ۔ شریف وہ ہے جسے موقع نہی ملا 😚
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کرتار پور راہداری ، 20 ڈالر فیس کتنے عرصے کیلئے ختم کر دی گئی ؟ حکومت نے سکھ برادری کو ایک اور بڑی خوشخبری سنا دیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )ترجمان دفتر خارجہ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ کرتار پور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی، پروفیسر اور لیکچررز کا احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج، متعدد گرفتارشہر قائد میں پریس کلب پر پروفیسر اور لیکچررز کی جانب سے مطالبات کی منظوری کے لیے جاری احتجاج پر پولیس ٹوٹ پڑی، متعدد اساتذہ کو گرفتار کرلیا ان‌سب‌کی‌دھلائی جائز ہے احتجاج صرف سیاستدانوں کا‌آئینی اور قانونی‌حق‌ہے AyazAMeers HamidMirPAK BBhuttoZardari peaceforchange BakhtawarBZ MaryamNSharif ImranKhanPTI استاد صاحبان پر تشدد کرنا سندھ حکومت کی پرانی روایت ہے۔ ان کے اس عمل سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ سندھ حکومت تعلیم دشمن ہے۔ پروفیسر اور لیکچررز پر لاٹھی چارج کی مذمت کرتے ہیں۔ سپلا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »