فیس بک پر نازیبا کمنٹ پر دو گروپوں میں تصادم، ایک شخص جاں بحق اور 2 زخمی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیس بک پر نازیبا کمنٹ پر دو گروپوں میں تصادم، ایک شخص جاں بحق اور 2 زخمی -

فیس بک پر نازیبا کمنٹ کی بنیاد پر دو گروپوں مابین پیدا ہونے والا تنازعہ مسلح تصادم میں تبدیل ہوگیا جس میں ایک شخص جاں بحق جب کہ 2 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس ذرائع کے مطابق راولپنڈی میں تھانہ چونترہ کے علاقے سروبہ میں دو گروپوں میں فائرنگ کا واقع گزشتہ روز پیش آیاتھا۔ فیس بک کی پوسٹ پر مخالف گروپوں کے بچوں نے ایک دوسرے پر نازیبا کمنٹ کیے تھے، بچوں کی لڑائی میں بڑے کو د پڑے اور فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا۔ فائرنگ سے ایک شخص نور محمد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔

پولیس ترجمان کا کہنا تھا کہ ملزمان کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرلیا ہے گیا ہےاور ملزمان کو گرفتار کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں سونے اور چاندی کی پیداوار میں اضافہسعودی عرب میں وژن 2030 کے تحت سونے، چاندی اور تانبے کی پیداوار میں اضافہ کیا جارہا ہے، سعودی ولی عہد چاہتے ہیں کہ معدنیات کو پیٹرول کا متبادل بنا دیا جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی عیدالاضحیٰ پر احتیاطی تدابیر پر سختی سے عملدرآمد کرانے کی ہدایتوزیراعظم کی عیدالاضحیٰ پر احتیاطی تدابیر پر سختی سے عملدرآمد کرانے کی ہدایت Read News Islamabad PMImranKhan Covid_19 ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov PakistanFightsCorona
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی عیدالاضحیٰ پر احتیاطی تدابیر پر سختی سے عملدرآمد کرانے کی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے آئندہ عیدالاضحیٰ کے موقع پر کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے احتیاطی اقدامات پر سختی سے عملدرآمد کرنے اور معیاری نظام کو فعال بنانے کی ہدایت کی ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی عیدالاضحی پر احتیاطی تدابیر پر سختی سے عملدرآمد کرانے کی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے آئندہ عیدالاضحی کے موقع پر کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے احتیاطی اقدامات پر سختی سے عملدرآمد کرنے اور معیاری نظام کو فعال بنانے کی ہدایت کی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی عیدالاضحیٰ پر احتیاطی تدابیر پر سختی سے عملدرآمد کرانے کی ہدایتوزیراعظم کی عیدالاضحیٰ پر احتیاطی تدابیر پر سختی سے عملدرآمد کرانے کی ہدایت Islamabad PMImranKhan Directs Implement SOPs EidulAzha Prevent Spread Covid_19 ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں احساس کفالت پروگرام کھٹائی میں پڑ گیامستحق افراد کی مشکلات میں اضافہلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) کورونا لاک ڈاون سے متاثرہ افراد کی امداد کے لئے 3 ماہ قبل شروع کیے گئے احساس کفالت پروگرام کے 35 میں 22 مراکز بند کر دئیے گئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »