فیروز خان کے والد کی طبیعت بگڑ گئی، اداکار کی جانب سے دعاؤں کی اپیل

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اداکار کی انسٹاگرام تصویر پر دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ اپنے والد کے سینے پر سر رکھے ہوئے ہیں

محکمہ موسمیات نے کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کردیاحکومت کی سینیٹ میں آپریشن 'عزم استحکام' پر ان کیمرا اجلاس کی یقین دہانیسعودی ایئرلائن نے ایک لاکھ 60 ہزار پاکستانی عازمین حج کو حجاز مقدس پہنچایالاہور میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی، ای چالان نادہندگان کے خلاف گھیرا تنگاسرائیلی بمباری میں اسماعیل ہنیہ کی بہن سمیت خاندان کے 13 افراد شہیدسرمایہ کاروں کی سہولت کیلئے سی ڈی سی کے ٹیرف میں مزید کمیپاکستان کے نامور اداکار فیروز خان کے والد کی طبیعت بگڑ گئی اور اسپتال میں ان کا...

انسٹاگرام پر اداکار نے اپنے والد کے ساتھ ایک جذباتی تصویر شیئر کی ہے اور ساتھ ہی مداحوں سے والد کی صحت کیلئے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔اس موقع پر انہوں نے مداحوں سے اپیل کی کہ وہ انے والد کیلئے دعا کریں کیوں کہ وہ صحت کے سنگین مسائل کا شکار ہیں۔ اداکار نے مزید لکھا کہ اپنے والدین کو اس وقت تک اپنے بے حد قریب رکھیں جب تک وہ آپ کے ساتھ موجود ہیں۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکار فیروز خان نے دوسری شادی کرلیفیروز خان کی جانب سے اپنی شادی کی تصدیق اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر کی گئی ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایکس کا پوسٹ لائیکس کا آپشن پرائیویٹ کرنے کا فیصلہاس بات کی تصدیق ایکس کے مالک ایلون مسک کی جانب سے کی گئی ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فیروز خان کی دوسری شادی، سابقہ اہلیہ علیزہ سلطان کی پوسٹ وائرلپاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان کی دوسری شادی کے بعد اُن کی سابقہ اہلیہ علیزہ سلطان کی پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی صدر نے نریندر مودی کو حکومت سازی کی دعوت دیدیاین ڈی اے کی جانب سے مودی کو پارلیمانی پارٹی کا لیڈر منتخب کیے جانے کے بعد بھارتی صدر کی جانب سے انہیں حکومت سازی کی پیشکش کی گئی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

روہت شرما کی اہلیہ کی فلسطینیوں کے حق میں پوسٹ وائرلنئی دہلی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کی اہلیہ ریتیکا کی جانب سے غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کے حق میں کی گئی پوسٹ وائرل ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیروز خان کی دلہن گھر آنے پر والدہ کے ڈانس کی ویڈیو وائرلکراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) گلوکار و اداکار فیروز خان کی دوسری شادی کی تقریبات سے تصاویر اور ویڈیوز سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ روز فیروز خان کی دلہن کے پہلی بار گھر آنے اور ساس کے بہو کی آمد پر خوشی سے نہال ہو کر ڈانس کرنے کی ویڈیو پوسٹ کی گئی ہے جو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق اس ویڈیو میں فیروز خان اور دیگر مہمان دلہن...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »