فیروز خان کو 19 سے 24 جولائی تک بیٹے کی کسٹڈی مل گئی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عدالت نے فیروزخان کو اصل پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بھی عدالت میں جمع کرانے کا حکم دیا

عدالتی بیلف کو بچوں کی حوالگی کے معاملات میں کمشنر مقرر کردیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ اداکار فیروز خان نے بچوں عارضی طور پر ایک ماہ کیلئے ان کے حوالے کرنے کی درخواست کی تھی۔

فیروز خان کی شادی 2018 میں علیزا سلطان سے ہوئی تھی ، اداکار کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش 2019 جب کہ بیٹی کی پیدائش 2022 میں ہوئی تھی۔ فیروز خان کی شادی 2018 میں علیزا سلطان سے ہوئی تھی ، اداکار کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش 2019 جب کہ بیٹی کی پیدائش 2022 میں ہوئی تھی۔ 2022 میں ہی فیروز اور علیزا کے درمیان طلاق ہوگئی تھی، علیزا نے الزام عائد کیا کہ فیروز خان انہیں تشدد کا نشانہ بناتے ہیں، بعدازاں دونوں کی جانب سے ایک دوسرے پر کیس فائل کیےگئے جن کی سماعت عدالت میں چل رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت: یوٹیوبر کی ویڈیوز سے ایک کروڑ کی آمدنی، انکم ٹیکس حکام کا چھاپہتسلیم کی والدہ نے بھی بیٹے پر لگے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انکے بیٹے کو جعل سازی سے پھنسانے کی کوشش کی جارہی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’ تم ہمیشہ یاد آؤگے‘ انتقال کرجانے والے بیٹے کیلئے عماد عرفانی کا پہلا پیغاممئی کے ماہ میں عماد عرفانی کے بیٹے کے انتقال کی خبر ان کی دوست شانزے شیخ کی جانب سے بذریعہ انسٹاگرام اسٹوری دی گئی تھی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

غیر شرعی نکاح کیس قابل سماعت قرار، عمران خان اور بشریٰ بی بی کو نوٹس جاریڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 20 جولائی کے لیے نوٹس جاری کردیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

قومی سلامتی کو لاحق کسی بھی خطرے سے نمٹنے کیلئے ہمیشہ تیار ہیں: آرمی چیفآرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت پاک فوج کی کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں شرکاء کو ملکی سلامتی سے متعلق موجودہ صورت حال بارے بریفنگ دی گئی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

زندہ جانوروں پر سائنسی تجربات کی تعداد میں کمی - ایکسپریس اردو2022 میں جانوروں پر کیے جانے والے تجربات کی تعداد 30 لاکھ 60 سے کم ہو کر 27 لاکھ 60 ہزار تک گِر گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکم امتناع ختم: ایف آئی اے کو سائفر کے معاملے پر تحقیقات کی اجازت مل گئیلاہور ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کی درخواست پر سائفر معاملے پر ایف آئی اے کی تحقیقات پر جاری حکم امتناع واپس لیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »