فہد مصطفی اور مہوش حیات نے 2 بین الااقوامی ایوارڈ جیت لئے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فہد مصطفی اور مہوش حیات نے 2 بین الااقوامی ایوارڈ جیت لئے FahadMustafa MehwishHayat LoadWedding Film TwoAwards Won InternationalAwards PakistanProud MehwishHayat fahadmustafa26

۔ فلم ”لوڈ ویڈنگ“ میں مرکزی کردار ادا کرنے والے دونوں اداکاروں نے پاکستان کو ایک بار پھر قابل فخر بنادیا ہے ۔ اس فلم کو لندن میں منعقدہ گولڈ مووی ایوارڈز میں” بہترین غیر ملکی فلم“ اور ”بہترین سینماگرافی“ کا ایوارڈ دیا گیا ہے اور فاتحین کو ایک سال کے بعد لندن میں ہونے والی آخری تقریب میں شرکت کی دعوت بھی دی گئی ہے ۔ فلم ”لوڈ ویڈنگ“ ہمارے دیسی معاشرے میں شادیوں سے منسلک دباو کی عکاسی

کرتی یے جس کی ہدایت کاری نبیل قریشی نے کی ہے جسے 2018 میں ریلیز کیا گیا تھا اور اسے ناقدین اور سامعین دونوں نے ہٹ قرار دیا ۔ فلم ”لوڈ ویڈنگ“ نے دوسرے بین الاقوامی ایوارڈز بھی حاصل کیے جن میں ” راجستھان فلم فیسٹیول2019 کے پانچویں ایوارڈ میلے میں ” سپیشل جیور ی ایوارڈ فار بیسٹ انٹرنشل فیچر فلم“ کا ایوارڈ اور ”لندن انڈپینڈنٹ فلم ایوارڈز “ میں ”بہترین غیر ملکی فیچر فلم “ کا ایوارڈ بھی شامل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیئرمین پشاور زلمی کی بھارتی گلوکار و اداکار گپی گریوال سے ملاقاتپاکستان کی مہمان نوازی نے دل جیت لئے، گپی گریوال مزید پڑھیئے: AajNews PeshawarZalmi JAfridi10
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں اچھا طرز حکمرانی یقینی بنانے کے لئے شفافیت اور احتساب حکومت کی اولین ترجیحات ہیں،صدر ڈاکٹر عارف علویملک میں اچھا طرز حکمرانی یقینی بنانے کے لئے شفافیت اور احتساب حکومت کی اولین ترجیحات ہیں،صدر ڈاکٹر عارف علوی Read News ArifAlvi NAB MoIB_Official ArifAlvi MoIB_Official There is no way to achieve transparency and accountability witout declaring void the biased and discriminated Sindh Quota 1973... 🤔 voidSindhQuota1973 ImranKhanPTI PakPMO PresOfPakistan pid_gov ImranIsmailPTI CPEC_gov_pk DigitalPak_GoP RadioPakistan AamirLiaquat ArifAlvi MoIB_Official اسکا بھی آپکو علم ہونا چاہئے؟
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت نے کاروبار میں آسانی کیلئے موثر اصلاحاتی ایجنڈا شروع کیا ہے.وزیراعظمحکومت نے کاروبار میں آسانی کیلئے موثر اصلاحاتی ایجنڈا شروع کیا ہے.وزیراعظم PMImranKhan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے گندم اور آٹے سے متعلق معاملہ کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل دے دیوزیراعظم نے گندم اور آٹے سے متعلق معاملہ کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی Read News ImranKhanPTI MoIB_Official PTIofficial pid_gov WheatPrice
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شریف فیملی منی لانڈرنگ کیس،نیب نے مزید شواہد حاصل کرلئے،شریف گروپ آف انڈسٹریز میں 300 سے زائد گھوسٹ ملازمین کے ہونے کا انکشافشریف فیملی منی لانڈرنگ کیس،نیب نے مزید شواہد حاصل کرلئے،شریف گروپ آف انڈسٹریز میں 300 سے زائد گھوسٹ ملازمین کے ہونے کا انکشاف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ووٹوں کے اندراج اور تصحیح کیلئے درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ میں 15فروری تک توسیع کر دیالیکشن کمیشن آف پاکستان نے ووٹوں کے اندراج اور تصحیح کیلئے درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ میں 15فروری تک توسیع کر دی ECP No more fkin votes to anyone anymore in life. Fk them all Political parties.
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »