فہد مصطفیٰ کا لوک گلوکار کو خراج عقیدت

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فہد مصطفیٰ کا لوک گلوکار کو خراج عقیدت مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu FahadMustafa

کراچی: معروف اداکار و میزبان فہد مصطفیٰ نے لوک گلوکار الن فقیر کو شاندار انداز میں خراج عقیدت پیش کیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر فہد مصطفیٰ نے ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’الن فقیر کو ایک چھوٹا سا خراج عقیدت پیش کرتا ہوں‘۔ واضح رہے کہ لوک فنکار کو حکومت پاکستان نے 1980 میں صدارتی ایوارڈ برائے حسن کارکردگی سے نوازا تھا، علاوہ ازیں انہیں موسیقی کی دنیا میں خدمات انجام دینے پر دیگر ایوارڈز سے بھی نوازا گیا۔

الن فقیر کے گیتوں میں سندھ کی ثقافت کی جھلک نمایاں نظر آتی ہے، انہوں نے اپنے منفرد انداز سے موسیقی کو نئی جلاح بخشی۔ انہوں نے سندھ کے صوفی بزرگ شاہ عبدالطیف بھٹائی کے مزار سے پاکستان ٹیلی وژن تک کا سفر کامیابی سے طے کیا۔ انہیں آج بھی لوک گلوکاری کا بے تاج بادشاہ مانا جاتا ہے، الن فقیر نے ملک کو ’’تیرے عشق میں جو بھی ڈوب گیا‘‘ اور ’’اتنے بڑے جیون ساگر میں تو نے پاکستان دیا‘‘ جیسے لازوال نغمے بھی دیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یو این سیکریٹری جنرل کا بہادر پاکستانی خواتین کو خراج تحسیناسلام آباد: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے بہادر پاکستانی خواتین اور مردوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔اے آر وائی نیوز کے مطابق سیکریٹری جنرل یو این انتونیو گوتریس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ یو این امن مشنز پنڈی والے شھید اور کوئٹہ والے جاں بحق پنڈی والے مسلمان کوئٹہ بلوچستان والے کافر ہے کیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا بانی پاکستان کو خراج عقیدت، قائد اعظم کے بارے میں کیا کہا؟ جانئےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوئترس نے بانی پاکستان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مریم کی نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ کو ریکارڈ کا حصہ بنانے کی درخواست، نیب کو نوٹسلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کو ریکارڈ کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان 23 فروری کو آبائی حلقے میانوالی کا دورہ کریں گےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان 23 فروری کو آبائی حلقے میانوالی کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شیخوپورہ میں 3 سالہ معصوم بچہ بد فعلی کے بعد قتل، ملزم گرفتار - ایکسپریس اردوپولیس نے ملزم اور اس کی ماں کو گرفتار کرکے واقعے کا مقدمہ درج کردیا Phansi phansi phansi bas ek hi ilaj sare Aam phansi ٹیوٹ میں اسے گالیاں دے سکتے ہیں اور اگر ہمارا اسلامی قانون ہوتا تو پاکستان میں یہ جرم آخری دفعہ ہونا تھا آزما کر دیکھ لو ہمارا اسلامی قانون لے آؤ جرئم کا اینڈ ہو جاے گا اس طرح خبروں کو نشر کرکے کیا حاصل کرنا چاہتے ہو ۔کبھی سوچا ہے کہ اس سے ملک کی بدنامی ہوتی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چین: تین غیر ملکی صحافیوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہچین نے وال سٹریٹ جرنل میں چھپنے والے ایک مضمون کو نسل پرستانہ قرار دیتے ہوئے اخبار کے تین صحافیوں کو ملک سے نکل جانے کا حکم دیا ہے۔ asa hi agr pakistan ma hu to ajtak pakistan ma bht kch thk hu jaata I think the Chinese don't like freedom
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »