فون نہ دکھانے پر گرل فرینڈ کو مارنے والے شخص کو سزا سنادی گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیول (رضا شاہ) 41 سالہ شخص کو اپنی گرل فرینڈ کو قید کرنے اور موبائل فون نہ دکھانے پر اس پر حملہ کرنے کے جرم میں 10 ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ جنوبی کوریا

سیول 41 سالہ شخص کو اپنی گرل فرینڈ کو قید کرنے اور موبائل فون نہ دکھانے پر اس پر حملہ کرنے کے جرم میں 10 ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

جنوبی کوریا کی جیجو ڈسٹرکٹ کورٹ نے مجرم کو جس کی شناخت چھپائی گئی ہے، متاثرہ خاتون کو زبردستی ایک شراب خانے میں گھسیٹنے اور زبردستی اپنی حراست میں لینے کا مجرم قرار دیا ہے۔ عدالتی دستاویزات سے پتہ چلتا ہے کہ حملہ 3 گھنٹے 50 منٹ تک جاری رہا۔ متاثرہ خاتون نے اپنی جان بچانے کیلئے کچن کے چاقو سے خود کو زخمی کرنے کی دھمکی بھی دی لیکن مجرم باز نا آیا۔

عدالت نے فیصلے میں بتایا ہے کہ مجرم ماضی میں بھی حملہ، جنسی جرائم اور چوری کے متعدد جرائم میں جیل کی سزائیں کاٹ چکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات