فون کا ڈیٹا لیک ہونے سے کیسے بچایا جائے؟

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خود استعمال کیا ہوا فون فروخت کرنے سے قبل ضرور پڑھ لیں۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates

اگر آپ اپنے فون کا ڈیٹا ڈیلیٹ کرنا چاہتے ہیں تو اسکو پہلے فیکٹری سیٹنگ پر ری سیٹ کردیں ۔ اور اس میں مزید اضافی ڈیٹا ڈال کر ڈیلیٹ کردیں ، یہ تمام عمل دو سے تین مرتبہ دہرائیں جس سے آپکا ضروری ڈیٹا خود بخود ختم ہوجائے گا۔

فون سے ڈیٹا ڈیلیٹ کرنے کیلئے کمپیوٹر کے سافٹ ویئرز بھی استعمال کرسکتے ہیں ۔ اور اس مقصد کیلئے سی کلینر اور اریزر کے سوفٹ سے آپ اپنا فون کمپیوٹر کے ساتھ لگاکر اسکو ڈیلیٹ کرسکتے ہیں۔ یہ ڈیلیٹ ہونے والا ڈیٹا بھی دوبارہ حاصل نہیں کیا جاسکے گا۔ اسکے علاوہ فون کا ڈیٹا لیک ہونے کے چانسز اکثر دکانوں پر فون صحیح کروانے سے بھی ہوتے ہیں ، کیونکہ عام طور پر صارف اپنے فون کا پاسورڈ دکاندار کو دے دیتے ہیں ، لہذا اپنا فون کھڑے ہوکر صحیح کروائیں ۔جبکہ ڈیٹا لیک ہونیکی دوسری وجہ اسکے فروخت سے قبل ڈیلیٹ نہ ہونا ہے۔ کیونکہ فون میں موجود ڈیٹا ڈیلیٹ نہیں ہوا ہوتا جس کی وجہ سے یہ کسی دوسرے فرد کے پاس چلا جاتا ہے اور وہ اسکو لیک کردیتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا غیر مسلم ملازمین کا ڈیٹا مرتب کرنے کا حکموزیراعلیٰ پنجاب کا غیر مسلم ملازمین کا ڈیٹا مرتب کرنے کا حکم PTIGovernment CMPunjab Pakistan Punjab Community Compile NonMuslimEmployees EmployeesData PTIofficial GOPunjabPK PTISPOfficial UsmanAKBuzdar pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نواز شریف کا معاملہ، عدالت کا بیان حلفی کا مسودہ خود تیار کرنے کا فیصلہشرائط ختم، عدالت نے بڑا فیصلہ سنادیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آفتاب صدیقی کا سگ گزیدگی کا شکار بچے کی مدد کا اعلانکراچی: پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے آفتاب صدیقی نے سگ گزیدگی کا شکار بچے حسنین بگھیو کے علاج معالجے کا خرچہ اٹھانے کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عراق میں ثابت قدمی کا جمعہ ، مظاہرین کا 40 برس تک ڈٹے رہنے کا عزمعراق میں ثابت قدمی کا جمعہ ، مظاہرین کا 40 برس تک ڈٹے رہنے کا عزم Iraq Protests Demonstrations
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ کا نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکملاہور ہائیکورٹ کا نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم PMLN NameInECL HealthIssue NawazSharif pid_gov MoIB_Official pmln_org president_pmln CMShehbaz MaryamNSharif
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ کا نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکملاہور ہائیکورٹ ے نواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ ( ای سی ایل ) سے نکالنے کا حکم دے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »