فوج کے خلاف القابات استعمال کرنے والا نیازی قوم کو بے وقوف نہیں بنا سکتا، وزیر اعظم - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سوشل میڈیا ٹرولز نے افواج کے خلاف نفرت سے بھرپور ٹرینڈز چلائے مزید پڑھیے: expressnews

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قوم نے دیکھا کہ عمران نیازی نے فوجی قیادت کے خلاف القابات استعمال کیے، نیازی قوم کو بے وقوف نہیں بناسکتا۔

عمران خان کے ویڈیو پیغام پر ردعمل دیتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ عمران خان نے گزشتہ چار ماہ فوجی قیادت کے خلاف کس طرح کے القابات استعمال کیے اور اُن کے سوشل میڈیا ٹرولز نے افواج کے خلاف نفرت سے بھرپور ٹرینڈز چلائے۔ پچھلے چار مہینوں میں پوری قوم نے دیکھا کہ عمران نیازی نے افواج پاکستان کی قیادت کے خلاف کس طرح کے القابات استعمال کیے۔ان کے سوشل میڈیا ٹرولز نےافواج کے خلاف نفرت سے بھرپور ٹرینڈز چلائے۔ کیا شہداءکے خاندان یہ سب بھول جائیں گے؟وزیر اعظم نے سوال کیا کہ کیا شہدا کے خاندان بھول جائیں گے؟۔ انہوں نے مزید کہا کہ نیازی خود کو بے وقوف بنا سکتے ہیں، قوم کو نہیں بنا سکتا۔

قبل ازیں وزیر اعظم عمران خان نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ ’اب سازش کی جارہی ہے کہ ملک کی سب سے بڑی پارٹی کو فوج سے لڑوایا جائے اور ایسا تاثر دیا جارہا ہے کہ پی ٹی آئی پاک فوج کے خلاف ہے‘۔ان کا کہنا تھا کہ بھارت کو بڑی تکلیف تھی کہ عمران خان اور فوج ایک ہی پیج پر ہیں اور نئی دہلی نے ہمیں بدنام کرنے کے لیے ڈس انفولیب قائم کیا لیکن ہمارے سوشل میڈیا کے جوانوں نے ڈس انفولیب کو بے نقاب کیا۔ عمران خان نے کہا کہ رجیم چینج کی سازش اب بھی جاری ہے، ہماری حکومت گرانے کے بعد بھارت میں خوشیاں منائی گئی۔...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بے غیرت نسل فرعون اندھے انسان جو تمہارے بھائی نے پاک فوج کے خلاف زبان استعمال کی وہ کتنی گھٹیا تھی تم تو کسی گھٹیا کی اولاد ہو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیئرمین تحریک انصاف سے متعلق وزیراعظم شہباز شریف کی ٹوئٹچار مہینوں میں قوم نے دیکھا کہ عمران نیازی نے فوج کی قیادت کے خلاف کس طرح کے القابات استعمال کیے: شہباز شریف مزید پڑھیں: ImranKhan ShahbazSharif tweet GeoNews 2011 میں امریکی فورسز نے ایبٹ آباد گھس کر آپریشن کیا،پھر آرام سے ہیلی کاپٹرمیں سوار ہو کر چلے گئے۔ اگلے دن آئی ایس پی آر نے وضاحت کی کہ چونکہ ریڈار خراب تھے اس لئے امریکی جہاز نظر نہیں آئے۔ اس آپریشن سے کسی کا مورال ڈاؤن نہیں ہوا،البتہ 17 سالہ لڑکے کے ٹویٹ سے فوجی مورال ڈاؤن ہے Lannat patwario
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نیازی خود کو بیوقوف بناسکتے ہیں قوم کو نہیں:وزیراعظماسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پوری قوم نے دیکھا کہ عمران نیازی نے افواج پاکستان کی قیادت کے خلاف کس طرح کے القابات استعمال کیے۔انہوں نے سابق Iss liye ap election karwa dain sab pata lag jaye ga.. same to you 😂😂😂😂😂😂 تم پر لعنت ہو بیشمار
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وہ آدمی جس نے پوری دنیا کو بے وقوف بنایا سزا کاٹ کر جیل سے باہر بھی آگیا لیکن پاکستانی حکومت آج بھی اس کی دی ہوئی انتہائی احمقانہ چیز استعمال کررہی ہےلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر کو بے وقوف بنا کر افواج کو جعلی بم ڈی ٹیکٹر فروخت کرنے اور 5کروڑ پاﺅنڈ (تقریباً 10 ارب 58کروڑ روپے) کمانے والا نوسرباز چند سال
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جو حکومت 4 سال عوام کچھ نہ دے سکی وہ اپنے آخری دنوں میں عوام کی ہمدردی لینا چاہتی ہے شاہد خاقان عباسیجو حکومت 4 سال عوام کچھ نہ دے سکی وہ اپنے آخری دنوں میں عوام کی ہمدردی لینا چاہتی ہے، شاہد خاقان عباسی Islamabad ShahidKhaqanAbbasi PressConference MoIB_Official GovtofPakistan president_pmln pmln_org SKhaqanAbbasi Marriyum_A
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کو بلیک میل کرنے والا اتحاد کرچی کرچی ہوگیا، فردوس اعواناپوزیشن کا غیر فطری اتحاد ملک یا قوم کے لیے نہیں بنا تھا، یہ اتحاد وزیراعظم عمران خان کو بلیک میل کرنے کے ایک ایجنڈے پر بنا تھا، فردوس اعوان
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

احسان مانی نے چیئرمین پی سی بی کا عہدہ چھوڑ دیا - ایکسپریس اردووزیر اعظم کو بتا دیا مزید کام نہیں کر سکتا، احسان مانی Shukar khuda ka بہت اچھا کیا ۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »