فوجی کمان میں تبدیلی کیساتھ پی ٹی آئی کی اسٹیبلشمنٹ سے توقعات تبدیل

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فوجی کمان میں تبدیلی کیساتھ پی ٹی آئی کی اسٹیبلشمنٹ سے توقعات تبدیل

فوج کی کمان تبدیل ہوتے ہی پاکستان تحریک انصاف کی فوجی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ توقعات بھی تبدیل ہوگئی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سیاسی لحاظ سے فوج کو چاہئے کہ وہ کسی کی طرف داری نہ کرے۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی جلد الیکشن حاصل کر لے گی جس کیلئے اس نے پنجاب اور کے پی اسمبلیوں کو تحلیل کرنے اور تمام دیگر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ ملک کی حفاظت پر مامور مسلح افواج کو چاہئے کہ وہ بدستور قوم کا فخر بن کر رہے۔ جب فواد چوہدری سے 2020ء میں مسلح افواج کے قوانین میں ترمیم کے حوالے سے موقف پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی اس قانون کے خاتمے کی حامی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Yehi waja thi Regime change conspiracy Pakistaniyoo deikh lo wohi hua jis ka Imran khan ko darr tha, electronic media ussey ghaddar kehney lag gaya

پاک فوج زندہ باد پاک فوج زندہ باد 💞💕💞⁦♥️⁩🌹💯⁦♥️⁩

پہلا آرمی چیف بھی نون لیگ یعنی چوروں نے لگایا تھا اور اب یہ واالا بھی، یعنی دنیا یہ کہہ سکتی پاکستان میں چوروں کا اپنا آرمی چیف ہوتا ہے، باجوہ میر جعفر اور آنے والا اسی سسٹم سے آیا ہے تو توقعات رکھنا بے وقوفی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فوجی کمان میں تبدیلی کیساتھ پی ٹی آئی کی اسٹیبلشمنٹ سے توقعات تبدیلفوج کی کمان تبدیل ہوتے ہی پاکستان تحریک انصاف کی فوجی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ توقعات بھی تبدیل ہوگئی ہیں۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

PTI رہنماؤں کے باجوہ پر حملے، نئے آرمی چیف سے محبت کا اظہارپی ٹی آئی رہنما کھل کر میدان میں آ گئے اور ریٹائر ہونیوالے آرمی چیف پر حملے اور نئے آرمی چیف سے محبت کی پینگیں بڑھانے کی کوششیں شروع کر دیں۔ DailyJang Tou apko kya takleef hai bhai, sahafat karain ghalazat sy parhaiz karain Daily time wly maryam ka kuty han... In ko bhaokny do پی ٹی آئی قیادت کل اور آج حق کی آواز کو بلند کئے ہے، تم جیو اور جنگ گروپ والوں کی طرح نہیں کہ پیسوں کے لئے کرپٹ حکمرانوں کے تلوے چاٹ رہے ہو۔۔۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فیکٹ چیک: شیخ رشید نے پی ٹی آئی کے جلسے سے منسوب کرکے امریکا کی ویڈیو شیئر کردییہ ویڈیو پی ٹی آئی کے جلسے کے دوران ٹریفک جام کی نہیں بلکہ 2017 میں تھینکس گیونگ تعطیلات سے قبل امریکی ریاست لاس اینجلس کی شاہراہ کی ہے۔ بلاول امریکہ میں ہے اس لیے اس کی محبت میں اندھے ہو کر غلطی کی ہے شیخ صاحب سے غلطی ہوگئی۔ 😂 عمران کی دو کامیابیاں ہیں۔ ایک، اسٹبلشمنٹ کی پوری کی پوری فیک نیوز میڈیا و فیک نیوز سوشل میڈیا ٹیم چوری کرکے لے گیا دوئم، سرکاری اختیارات و وسائل کے غلط استعمال سے جو اربوں روپے کمائے، وہ خیراتی اداروں کے نام پر سفید کرگیا چوری و منی لانڈرنگ میں عمران کیساتھ کسی کا مقابلہ نہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مظفر آباد: الیکشن میں کامیاب اور ناکام امیدواروں کے درمیان تصادم، 3 موٹر سائیکلیں جلادیںآزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں پی ٹی آئی کو شکست ہو گئی، پی ٹی آئی میونسپل کارپوریشن مظفرآباد کی 36 میں سے 8 نشستیں جیت سکی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کی امریکی سفیر سے 1 گھنٹہ طویل ملاقات، ذرائعگزشتہ چند ماہ سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان عوامی اجتماعات میں امریکا پر سازش کے ذریعے اپنی حکومت گرانے کا الزام لگاتے رہے ہیں۔ تفصیلات جانیے: FawadChaudhry PTIOfficial
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسمبلیوں کی تحلیل کے اعلان پر الیکشن کمیشن کا ردعمل سامنے آگیالاہور :(دنیا نیوز ) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل کے اعلان پر الیکشن کمیشن آف پاکستان کا ردعمل سامنے آگیا۔ Election to krwana prega
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »