فوجی افسروں کو گراں قدر خدمات پر اعلیٰ ترین عسکری اعزازات

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

اسلام آباد:  ایوان صدر میں اعلیٰ ترین عسکری اعزازات دینے کی تقریب ہوئی، اعزازات افسروں کی گراں قدر خدمات کے اعتراف میں دیئے گئے۔ جنرل آفیسرز کو مثالی کارکردگی، بہترین قائدانہ صلاحیتوں کے اعتراف میں ہلال امتیاز (عسکری) دیا گیا. کیپٹن عبدالولی شہید کے لئے ستارہ بسالت کا اعزاز ان کے والد نے وصول کیا.

اسلام آباد: ایوان صدر میں اعلیٰ ترین عسکری اعزازات دینے کی تقریب ہوئی، اعزازات افسروں کی گراں قدر خدمات کے اعتراف میں دیئے گئے۔ جنرل آفیسرز کو مثالی کارکردگی، بہترین قائدانہ صلاحیتوں کے اعتراف میں ہلال امتیاز دیا گیا. کیپٹن عبدالولی شہید کے لئے ستارہ بسالت کا اعزاز ان کے والد نے وصول کیا. لیفٹیننٹ جنرل محسن محمد قریشی، ایئرمارشل عبدالمعید خان کو ہلال امتیاز دیا گیا۔ایئرمارشل طارق ضیا، ایئرمارشل غلام عباس گھمن کو ہلال امتیاز سے نوازا گیا.

میجرجنرل شعیب احمد، میجر جنرل نصیر احمد کو ہلال امتیاز دیا گیا، ریئرایڈمرل حبیب الرحمان، میجر جنرل شازیہ نثار کو ہلال امتیاز عطا کیا گیا۔میجر جنرل اعجاز غنی، میجرجنرل ندیم احمد رانا کو ہلال امتیاز دیا گیا، میجرجنرل وسیم احمد خان، میجرجنرل ارشد نسیم کو ہلال امتیاز سے نوازا گیا، ریئرایڈمرل سید احمد سلمان، میجر جنرل ارشد محمود کو ہلال امتیازعطا کیا گیا۔میجرجنرل محمد عاطف منشا، میجر جنرل جاوید دوست چانڈیو کو ہلال امتیاز دیا گیا.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشتی حادثہ رپورٹ، ایف آئی اے نے بڑے افسروں کو بچانے کا منصوبہ بنالیااے آر وائی نیوز کے مطابق لیبیا اور یونان کشتی حادثے کی انکوائری رپورٹ کو نظر انداز کرکے معاملہ چھوٹے افسروں پر ڈال دیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وہ ایپ جس نے مقبولیت میں تمام سوشل میڈیا ایپلی کیشنز کو پیچھے چھوڑدیاحیران کن طور پر سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹاگرام نے شارٹ ویڈیو ایپلی کیشن ٹک ٹاک سمیت کئی ایپس کو پیچھے چھوڑتے ہوئے مقبول ترین ایپ بن گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف اٹھائیں گےپاکستان پیپلز پارٹی پارلیمانیوں کے مر سرفراز بگٹی آج شام 3 بجے بلوچستان کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف اٹھائیں گے۔ گورنر بلوچستان عبدالولی خان کاکڑ گورنر ہاؤس کوئٹہ میں مناسبت پر وزیر اعلیٰ کو حلف دلائیں گے۔ مر سرفراز بگٹی کو بغیر مخالفت کے وزیر اعلیٰ منتخب کیا گیا ہے کیونکہ کسی نے اس کے خلاف نامزدگی کاغذات جمع نہیں کیے۔ بلوچستان اسمبلی نے ایک قرارداد پاس کی ہے جس میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ ہاؤس آنے والے صدری انتخابات کے لئے ایک پولنگ اسٹیشن کے طور پر قرار دیا جائے گا جن کی خالی سیٹوں پر انتخابات ہوں گے۔
ذریعہ: PTVNewsOfficial - 🏆 16. / 51 مزید پڑھ »

یوم پاکستان پر سندھ، پنجاب اور بلوچستان میں سول اعزازات دینے کی تقاریب کا ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )یوم پاکستان کے موقع پر سندھ، پنجاب اور بلوچستان میں سول اعزازات دینے کی تقاریب ہوئیں۔نجی ٹی وی سما کے مطابق گورنر ہاوس کراچی میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری، پنجاب میں گورنر بلیغ الرحمٰن، قائم مقام گورنر بلوچستان عبدالخالق اچکزئی نے مختلف شخصیات کو اعزازات دیے۔گورنر ہاوس لاہور میں گورنر بلیغ الرحمان نے مختلف شعبوں میں...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی گوادر پورٹ اتھارٹی کمپلیکس پر حملہ ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز ...وزیراعظم شہباز شریف کی گوادر پورٹ اتھارٹی کمپلیکس پر حملہ ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو شاباش، حملہ آوروں کے خلاف بہادری اور پیشہ ورانہ مہارت پر پولیس اور سکیورٹی فورسز کے افسروں اور جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔وزیراعظم کا دہشت گردوں کے خلاف کارروائی میں شہید ہونے والے سکیورٹی فورسز اہلکاروں کو خراج عقیدت، قوم کے بہادر بیٹے دہشت گردوں کے...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکی انٹیلی جنس اہلکار چین کیلئے مبینہ جاسوسی کے الزام میں گرفتارامریکی محکمہ انصاف نے بتایا کہ سارجنٹ کوربن شلٹز کو جمعرات کے روز فوجی اڈے فورٹ کیمبل سے حراست میں لیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »