فواد چوہدری نے اپوزیشن کو پھونک سے گر جانیوالے تاش کے پتے قرار دے دیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فواد چوہدری نے اپوزیشن کو پھونک سے گرجانیوالے تاش کے پتے قرار دے دیا

فواد چوہدری نے کہا کہ اس جلسے سے گزر کر اسمبلی میں ووٹ ڈالنے کیلئے لوگوں کو جانا ہوگا اور واپسی بھی اسی مجمع سے گزر کر ہوگی۔ —فوٹو: فائل

وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے اپوزیشن جماعتوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہاہے کہ ڈی چوک کے جلسے کا انتظار کریں ، ایک دھکا دیا تو یہ بکھر جائیں گے ۔ فواد چوہدری نے اپنے ایک بیان میں ساری اپوزیشن کو پھونک سے گرجانے والے تاش کے پتوں جیسا قرار دیتے ہوئے کہا کہ بھان متی کا کنبہ حکومت گرانا چاہتا ہے لیکن نہ وزیر اعظم کے امیدوار کا وجود ہے نہ وزیر اعلیٰ کا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہمارا ڈی چوک پر جلسہ ہوگا جس میں انشاء اللہ 10 لاکھ لوگ ہوں گے جبکہ جلسے سے ایک چھوٹا سا ریفرنڈم بھی ہو جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Isy moty bull d0g ki hawa b niklne wali hai

بیٹا اپنے لئے چھتری ڈھونڈ لے

جیو جنگ گروپ معیار سے گرا ہوا اور جھوٹ پر مبنی صحافت کررہا ہے ۔ یہ وہ پرانے زمانے کی جنریشن نہیں جب ٹی وی چینلز نہیں ہوتے تھے اورجنگ اخبار دیکھنا پڑتا تھا۔ آج جن لوگوں کے ہاتھ میں موبائل ہیں وہ ہر طرف کی باتیں سن اور دیکھ رہے ہیں۔ لہذا اپنی عزت بنائیے اور سچ پھیلائے ۔

کہیں وہ اب ان پر تو عاشق نہیں ہوگئیں. یا پھر یہ اُن کی گولی میں آگئے کہ اب دفعہ آپ کو بنا دیتی ہوں

ان کو اپنا پتا نہیں ہے یہ خود بھی ایسے گریں گے ان کو پتہ بھی نہیں لگے گا کہ ہم کیسے گرے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپوزیشن کی عدم اعتماد نے سیاست میں تلخیاں پیدا کر دیں: فواد چوہدریوفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کی بغیر سوچے سمجھے اپوزیشن کی عدم اعتماد کی تحریک نے سیاست میں تلخیاں پیدا کر دیں۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang موٹے fawadchaudhry یہ کہنے میں کیا مانعِ ہے کہ ہماری بیک سے آہنی ✋ کیا اٹھا ہے سب چور ڈاکو شدت سے حملہ آور ہوگئے ہیں۔ یہی مٹھاس بکھیرتے رہے ہو نا؟ khalidmabbasi
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا صرف ایک ہی لیڈر عمران خان: فواد چوہدریپاکستان کا صرف ایک ہی لیڈر عمران خان: فواد چوہدری PTI fawadchaudhry PMImranKhan Leader Pakistan ImranKhanPTI FawadPTIUpdates MoIB_Official GovtofPakistan fawadchaudhry ImranKhanPTI FawadPTIUpdates MoIB_Official GovtofPakistan کیا فواد کہ سکتا ہے کے جسطرح پاکستان کا ایک ہی لیڈر عمران ہے ویسے ہی اسکا بھی ایک ہی لیڈر عمران خان یے🤫🤫🤫🤫 fawadchaudhry ImranKhanPTI FawadPTIUpdates MoIB_Official GovtofPakistan جھوٹ بولتا ہے یہ مشرف اس کا لیڈر رہا زرداری اس کا لیڈر رہا اب عمران خان اس کا لیڈر ہے ہر حکمران اس کا لیڈر ہو گا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کا 'جنگ اخبار' پر فیک نیوز بنانے کا الزامفواد چوہدری کا ‘جنگ اخبار’ پر فیک نیوز بنانے کا الزام ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھان متی کا کنبہ حکومت گرانا چاہتا ہے: وفاقی وزیرِ اطلاعات فواد چوہدریوفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ بھان متی کا کنبہ حکومت گرانا چاہتا ہے لیکن نہ وزیراعظم کے امیدوار کا وجود ہے نہ وزیراعلیٰ کا۔مائیکرو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ر فواد عالم نے نیشنل سٹیڈیم کراچی کو ٹیم پاکستان کا گڈلک گراؤنڈ قرار دیاایک بیان میں فواد عالم نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم نیشنل سٹیڈیم پر صرف 2 ٹیسٹ میچز ہی اب تک ہاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ قومی ٹیم کے کئی نامور کھلاڑی اس گراؤنڈ میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد نے سیاست میں تلخیاں پیدا کر دیں فواد چودھریتحریک عدم اعتماد نے سیاست میں تلخیاں پیدا کر دیں، فواد چودھری FawadChaudhry Tweet Opposition PTIGovernment NoConfidenceMotion MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial fawadchaudhry
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »