فواد چوہدری اپنی نوکری پکی کر رہے ہیں:وزیر اطلاعات سندھ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فواد چوہدری اپنی نوکری پکی کر رہے ہیں:وزیر اطلاعات سندھ Karachi SyedNasirHShah MediaCellPPP SindhCMHouse fawadchaudhry PTI_KHI PTISindhOffice GovtofPakistan

کراچی: وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ فواد چوہدری آصف علی زرداری کے خلاف بات کر کے اپنے نوکری پکی کر رہے ہیں۔

وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے فواد چوہدری کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں کہا کہ فواد چوہدری زرداری فیملی کے خلاف بیان بیازی سے اپنا سیاسی قد بڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ ایک انتہائی کامیاب اور طاقتور وزیراعلیٰ ہیں اور وزیر اعلیٰ سندھ کی صلاحتیوں سے وفاق نہ صرف پریشان بلکہ خوف زدہ بھی ہے۔

ناصر حسین شاہ نے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ کے خلاف وفاق سازشیں کر رہا ہے اور ہمیں سب معلوم ہے۔ فواد چوہدری تو سندھ حکومت سے این ایف سی کے تحت ملنے والے فنڈز کا حساب لینے کا حق نہیں رکھتے۔انہوں نے کہا کہ سندھ اسمبلی کو حق ہے سندھ حکومت سےپائی پائی کاحساب لے۔ وفاقی وزیر شاید ربڑ اسٹیمپ اپنے سلیکٹڈ وزیر اعظم کو کہہ رہے تھے۔

صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا کہ پنجاب نے غیرقانونی طور پر چشمہ جہلم کینال کھول کر سندھ کے پانی پر ڈاکا ڈالاہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں براہ راست میئر آنا ضروری ہے، وزیر اطلاعاتکراچی والے مسائل حل نہ ہونے کا شکوہ کرتے ہیں، شہر میں براہ راست میئر کا آنا بہت ضروری ہے: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری SamaaTV fawadchaudhry Direct Mayor Election should be applicable to all cities in Pakistan He is especialize in unblieveable Bare jldi khi ka khyal aagya apko thora or waqt apne chand ke dunia ko dydy phr ThK sy poch lyna Kya krna h khi k wrna khi Waly apna sb kch kr skty hn jysa apko moka dya kise or ko dykr
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے وفاقی بجٹ مسترد کر دیاسندھ حکومت نے وفاقی بجٹ مسترد کر دیا ARYNewsUrdu Budget2021 DPT is a 5 year degree & we dont accept it under AHC at any cost. It is unjust and unfair to include DPT into AHC. We demand a separate independent Physical Therapy Council, otherwise u won't be able to stop us from nation wide protest & strike. IndependentPhysicalTherapyCouncil 😁😁 Land par charo
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

معیشت کو مستحکم کر لیا، اب اقتصادی گروتھ کی جانب گامزن ہوں گے: وزیر خارجہاسلام آباد: (دنیا نوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بجٹ 2021 – 22ء سے واضح ہو گیا کہ ہم نے معیشت کو مستحکم کر لیا ہے، اب ہم اقتصادی حوالے سے گروتھ کی جانب گامزن ہوں گے۔ Is trha ik aut jootah Kindly follow Ubaid22447
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ کی کاٹ مت کریں وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے وفاق کو صاف الفاظ میں بتا دیاکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا کہ سندھ کے ساتھ نا انصافی ہو رہی ہے ، سندھ کا معاشی قتل کیا جا رہا ہے ۔ کراچی میں پریس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لسانی تشخص سے بالاتر ہو کر ملکی ترقی میں‌ کردار ادا کرنا ہوگا، ڈی جی رینجرز سندھلسانی تشخص سے بالاتر ہو کر ملکی ترقی میں‌ کردار ادا کرنا ہوگا، ڈی جی رینجرز سندھ ARYNewsUrdu Ye cheez aap apne purane dj ko samjhaen to ziyada acha hoga پھر فوج پنجابی فوج کیوں؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دلیپ کمار کو اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا08:59 PM, 11 Jun, 2021, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, ممبئی: بالی وڈ کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار (یوسف خان)  کامیاب سرجری اور طبیعت میں بہتری کے بعد اسپتال سے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »