فواد چوہدری کا پولیس کی زمان پارک آمد پر ردعمل

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کی گرفتاری کےلیے اسلام آباد پولیس کی زمان پارک آمد کے معاملے پر فواد چوہدری نے ردِعمل دیا۔ تفصیلات جانیے: imrankhanPTI PTIOfficial FawadChaudhry DailyJang

عمران خان کی گرفتاری کےلیے اسلام آباد پولیس کی زمان پارک آمد کے معاملے پر فواد چوہدری نے ردِعمل دیا۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کی 9 مارچ تک کی حفاظتی ضمانت اسلام آباد ہائیکورٹ نے جاری کی ہے۔

پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ عمران خان کی گرفتاری کی کوشش کا مقصد لاشیں گرانا ہے، سابق وزیراعظم جیل سے نہیں ڈرتے، دراصل حکمران پاکستان کے شعور کو قید کرنا چاتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ 15، 20 منٹ کے نوٹس پر ہزاروں کارکن پہنچ گئے ہیں، جان بوجھ کر حالات خراب کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ فواد چوہدری نے کہا کہ یہ امن و امان کا مسئلہ پیدا کرکے الیکشن سے بھاگنا چاہتے ہیں، پورا پاکستان عمران خان کے پیچھے کھڑا ہے، جیت ہماری ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی نے چیئرمین نیب کی تقرری کے عمل کو متنازع قرار دے دیاچیئرمین نیب کی تقرری کا عمل متنازع ہے، چیئرمین نیب کی تقرری پرحکومت اور اپوزیشن کی مشاورت کا عمل قانونی اعتبار سے نہیں ہو: فواد چوہدری کا ردعمل اس ڈبو کی باجی کو لگا دو پلستروالا_معافی_منگدا ڈبو ل ع ن ت ی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بات سنیں نوازشریف تھوڑی سی بہادری عمران خان کو ادھار دے دیں پلیزلاہور (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ممکنہ گرفتاری اور اسلام آباد پولیس ٹیم کی زمان پارک آمد کے بعد مسلم لیگ ن کی رہنماء مریم نواز کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کارکنان فوری زمان پارک پہنچ جائیں تحریک انصاف نے کارکنان کو کال دیدیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف نے عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کیلئے اسلام آباد پولیس کے لاہور پہنچنے پر  کارکنان کو فوری طور پر زمان پارک پہنچنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پولیس کی گرفتاری کیلئے زمان پارک آمد کے بعد عمران خان کا بیان سامنے آگیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ کسی ملک کا مستقبل کیا ہو سکتا ہے جب مجرمان کو حکمران بنا دیا جائے۔ سماجی رابطے کی ویب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پشاور میں گھریلو تنازع پر میاں بیوی نے فائرنگ کر کے ایک دوسرے کو قتل کردیا - ایکسپریس اردومقتولین کی شادی کو 25 برس گزر چکے تھے، شوہر نے پہلے بیوی پر فائرنگ کی جس پر خاتون نے جوابی ردعمل دیا، پولیس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پولیس ٹیم کی زمان پارک آمد اسلام آباد پولیس کے ترجمان نے بھی بیان جاری کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد پولیس کی جانب سے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے حوالے سے اہم بیان جاری کردیاگیا۔ نجی ٹی وی چینل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »