فواد عالم اور عثمان شنواری ٹیم میں شامل

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹیسٹ کرکٹ کی دنیا سے تقریباً ایک دہائی الگ گزارنے کے بعد مڈل آرڈر میں کھیلنے والے بلے باز فواد عالم کو سری لنکا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی ہوم سیریز کے لیے پاکستانی ٹیم میں شامل کر لیا گیا ہے۔

پاکستان میں ایک عرصے بعد اس ماہ کھیلے جانے والے دو ٹیسٹ میچوں کے لیے منتحب کردہ ٹیم میں چونتیس برس کے بلے باز افتخار احمد کو شامل نہیں کیا گیا جنہوں نے گزشتہ ماہ آسٹریلیا میں کھیلی جانے والی دو ٹیسٹ میچوں کی سیریم میں مجموعی طور پر صرف 44 رن سکور کیے تھے۔

فواد عالم آخری مرتبہ سنہ 2009 میں نیوزی لینڈ کے دورے کے دوران ٹیسٹ ٹیم کا حصہ رہے تھے۔ اس کے بعد ایک سنہ 2015 میں ایک مرتبہ وہ بنگلہ دیش کے خلاف ایک روزہ میچ کھیلے تھے۔ انھوں نے مزید کہا کہ فواد عالم کا انتخاب نئے آنے والے کھلاڑیوں کے لیے ایک سبق بھی ہے اور ڈومیسٹک کرکٹ میں اچھی کارکردگی دکھانے والوں کو ٹیم میں جگہ دینے کی پالیسی پر کاربند رہنے کا ثبوت بھی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

thank you BBC Urdu for the news, nahin to mujhay aaj neend nahin thi ani. 😑

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فواد عالم 10سال بعد پاکستان کے ٹیسٹ اسکواڈ میں شاملفواد عالم کو ڈومیسٹک کرکٹ میں شاندار پرفارمنس کا صلہ مل گیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates نکموں لفافہ صحافت 4سال 2015میں کھلا تھا 😂 مبارک ہو بھائی۔۔۔ iamfawadalam25
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب بھر میں سردی بڑھنے لگی،دھند کے باعث حد نگاہ میں کمیمحکمہ موسمیات نے کیا پیشگوئی کی؟َ یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی کے بعد موسم سردکراچی میں بادلوں سے برستی بوندوں نے شہر میں سرد موسم آنے کی خبر دیدی تفصیلات جانئے: DailyJang Baarish k baad sard nae hoga to kya hoga bataein?
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں لیڈی ڈاکٹر سے زیادتی و قتل کے ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک - ایکسپریس اردولیڈی ڈاکٹر کو جنسی زیادتی کے بعد زندہ جلادیا گیا تھا Shehbaz sharif wala Kam kr gai ge fori insaf
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شہبازشریف کے اثاثوں میں 10سال میں اضافہ یا کمی ؟ شہزاد اکبر نے بڑا دعویٰ کردیااسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاداکبر نے کہا ہے کہ سابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سٹاک مارکیٹ میں تیزی کے بعد سٹیٹ بینک کے ذخائر کہاں جا پہنچے؟ اعلان کردیا گیاکراچی (مانیٹرنگ ڈیسک،نیوزایجنسیاں) کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی سٹاک ایکسچینج میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »