فن لینڈ میں ژالہ باری ، لوگ اولے دیکھ کر حیران

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فن لینڈ میں ژالہ باری ، لوگ اولے دیکھ کر حیران ويڈيو لنک: DalyJang

موسم کی خرابی اکثر جانی و مالی نقصان کا سبب بن جاتی ہے، یورپ میں ایسے ہی مناظر اُس وقت دیکھنے کو ملے جب برف کے اولوں نے لوگوں کو حیران کردیا۔

جی ہاں، یورپی ملک فن لینڈ میں شدید گرمی کے بعداچانک موسم نے کروٹ لی اور ژالہ باری کا طوفان اُمڈ آیا، لوگ آسمان سے گرتی ڈھیروں برف دیکھ کر دنگ رہ گئے۔ رپورٹ کے مطابق ژالہ باری کی وجہ سے سڑکیں برف کے دریا کا منظر پیش کرنے لگیں، جس کی وجہ سے کئی گاڑیوں کو نقصان پہنچا، ٹریفک کی روانی معطل ہوگئی اور معمولات زندگی بھی متاثر ہوئی تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیسا معجزہ ہو کہ آج پاکستان میچ جیت جائے؟کیسا معجزہ ہو کہ آج پاکستان میچ جیت جائے؟ تفصیلات جانئے: پری ڈیکٹ اینڈ ون ابھی ڈاؤن لوڈ کریں اور جیتیں لاکھوں کے انعامات : DailyJang CWC19 CricFun WeHaveWeWill PAKvBAN
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی میں ناکامی، سابق کرکٹرز کی قوانین پر تنقید - Sport - Dawn NewsYes but rules are rules , objection should be made before tournament
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سیمی فائنل کی دوڑ، پاکستان آئوٹ، نیوزی لینڈ انسیمی فائنل کی دوڑ، پاکستان آئوٹ، نیوزی لینڈ ان تفصيلات جانئے: DailyJang CWC19
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

برفانی لومڑی کا سفربرفانی لومڑی کے سفر پر سائنسدان حیران ہو گئے۔ لومڑی 3506کلو میٹر سفر کر کے76دنوں میں ناروے سے کینیڈا پہنچ گئی۔ناروے میں سائنسدانوں نےجی پی ایس ٹریکر لگا کر لومڑی کوآزاد چھوڑ دیا تھا۔لومڑی نے گرین لینڈ کا1512کلو میٹر کا فاصلہ اکیس روز میں طے کیا۔لومڑی نےیومیہ46کلو میٹر فاصلہ طےکیا-
ذریعہ: PTVNewsOfficial - 🏆 16. / 51 مزید پڑھ »

ملک کے شمالی علاقوں میں ندی نالوں اور دریاؤں میں سیلابی صورتحالدیر میں شدید بارش کے بعد لینڈ سلائیڈنگ سے متعدد مکانات تباہ ہوگئے۔ وادی نیلم کے نالہ جاگراں میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ ہوگیا۔ گلگت بلتستان کے پہاڑوں پربرف اور گلیشیئرز پگھلنے لگے،انتظامیہ نے الرٹ جاری کردیا۔...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ویڈیو : خطاطی کا فن زندہ رکھنے والا سوات کا فنکاروقت بدلا تو خطاطی کا فن جدید دور کی رنگینیوں میں چھپنے لگا مگر سوات کے نامور خطاط شمس الاقبال شمس اپنے منفرد انداز کی وجہ سے اسے آج بھی زندہ رکھے ہوئے ہیں۔ وہ کیسے جانتے ہیں...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »