فلک شبیر نے اپنی پسندیدہ اداکارہ کا نام بتا دیا یہ سارہ خان نہیں بلکہ ۔ ۔ ۔

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فلک شبیر نے اپنی پسندیدہ اداکارہ کا نام بتا دیا، یہ سارہ خان نہیں بلکہ ۔ ۔ ۔

لاہورپاکستانی گلوکار فلک شبیر نے اپنی پسندیدہ ادکارہ کا نام اپنے مداحوں کو بتا دیا۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں گلوکار نے اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر ایک سوا ل جواب کا سیشن رکھا جس میں ان کے ایک مداح نے ان سے سوال پوچھا کہ پاکستانی انڈسٹری میں اداکارہ سارہ خان کے علاوہ ان کی پسندیدہ اداکارہ کون سی ہے؟جس کے جواب میں گلوکار نے جواب دیا کہ ”میری پاکستانی پسندیدہ اداکارہ نور ظفر خان ہے، ساتھ ہی انھوں نے لکھا کہ نور تم ایسی کیوں ہو“۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شوہر سے فون پر جھگڑے کے بعد خاتون سب انسپکٹربیوی نے اپنی زندگی ختم کرلیرحیم یارخان(آئی این پی)شوہر سے موبائل فون پر ہونے والے جھگڑے سے دلبرداشتہ ہوکر خاتون سب انسپکٹربیوی نے زہریلی گولیاں کھاکرخودکشی کرلی، خاتون سب انسپکٹر کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بیوی کے روٹھنے پر نوجوان نے اپنی زندگی ختم کرلیپاکپتن (ویب ڈیسک) بیوی کے روٹھ کر میکے جانے پر نوجوان نے مبینہ طور پر گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق  ڈھکی بدردیوان کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: اوباش نوجوانوں نے کمسن بچوں کو اپنی ہوس کا نشانہ بناڈالالاہور: اوباش نوجوانوں نے کمسن بچوں کو اپنی ہوس کا نشانہ بناڈالا arynewsurdu اللہ پاک غرق فرمائیں ایسے سب شیطانی سوچ و فعل والوں کو عبرت کا نشان بنائیں آمین یا اللہ پاک
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ زارا نور عباس صدیقی نے اپنی سالگرہ کی تصاویر شیئر کر دیںلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی اداکارہ زارا نور عباس نے اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر اپنی سالگرہ کی تصاویر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کیں جس میں وہ اپنے Tum log etni jahil hugy ho k kiya btaon tum logo ko bas chuoop he behtar hon
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے کو روس کا دورہ کس نے کروایا؟ مولانا فضل الرحمان کا بڑا الزام02:55 PM, 13 Mar, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, ڈی آئی خان: پی ڈی ایم  کے سربراہ  اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر  مولانا فضل الرحمان نے وزیر Ye kanjar diesel tu amercan pithhu hai نصیب نے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مریم نواز نے چوہدری تنویر کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دے دیا - ایکسپریس اردوچوہدری تنویر کو کراچی سے لاہور اور پھر راولپنڈی منتقل کردیا گیا ✅✅✅✅✅✅✅✅✅✅✅ کرپٹ چور یہ خود ضمانت پر ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »