فلم ’نو ٹائم ٹو ڈائی‘ 500 ملین ڈالر کا سنگ میل عبور کرنے کے قریب

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فلم ’نو ٹائم ٹو ڈائی‘ 500 ملین ڈالر کا سنگ میل عبور کرنے کے قریب تفصیلات جانئے : DailyJang

مشہور زمانہ جیمز بانڈ 007 سیریز کے ہیرو ڈینیئل کریگ کی آخری سنسنی خیز فلم ’نو ٹائم ٹو ڈائی‘ 2021 کی دوسری بڑی ہالی ووڈ فلم بن گئی ہے۔رپورٹس کے مطابق فلم کا بزنس گزشتہ روز 368

ملین ڈالر سے تجاوز کرگیا ہے جس کے بعد اس کی دنیا بھر میں مجموعی آمدنی 474 ملین ڈالر ہوگئی ہے۔فلم نے حال ہی میں مشہور ہالی ووڈ فلم ’گوڈزیلا ورسز کانگ‘ کو بزنس میں پیچے چھوڑا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جدید ٹیکنالوجی کے دور میں نسلِ نو کی کردار سازی بہت اہم ہے، وزیراعظموزیراعظم نے کہا کہ نوجوانوں بالخصوص بچوں کو آن لائن غیر اخلاقی مواد سے بچانے کی ضرورت ہے، معصوم دماغوں کو آن لائن غیر اخلاقی اور فحش مواد کے اثر سے بچانا ضروری ہے۔ اگر نوجوانوں کو آنلائن غیر اخلاقی مواد سے بچانا چاہتے ہیں تو یوتھیان چمن کو سوشل میڈیا سے دور رکھو، بد اخلاقی خود بخود ختم ہو جائے گی 😎
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آریان کی درخواستِ ضمانت مسترد: فلم ’رئیس‘ کے ہدایتکار بھڑک اُٹھےبالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی ایک بار درخواستِ ضمانت مسترد کرنے پر فلم ’رئیس‘ کے ہدایتکار راہول ڈھولکیا نے شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آریان کی درخواستِ ضمانت مسترد: فلم ’رئیس‘ کے ہدایتکار بھڑک اُٹھےبالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی ایک بار درخواستِ ضمانت مسترد کرنے پر فلم ’رئیس‘ کے ہدایتکار راہول ڈھولکیا نے شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹریفک وارڈنز ہوجا ئیں خبر دا ر۔۔بڑی پا بندی لگ گئیسی ٹی او نے ویجیلینس سیل کو اہم شاہراہوں پر تعینات عملے کے قریب ایجنٹس کو چیک کرنے کا بھی حکم دے دیا گیا ہے ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

دل کے 4مریضوں کا جسم میں ہوا بھر کے قتل۔۔۔ ظالم نرس کو سزائے موت ہوگی۔۔؟امریکا کی ریاست ٹیکساس کے سرکاری وکیل نے دل کے 4مریضوں کو ذاتی تسکین اور خوشی کے لئے قتل کرنے والے میل(مرد) نرس کو سزائے موت دینے کی استدعا کر دی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاسوزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس Punjab PunjabGovt CMPunjab Meeting UsmanBuzdar CMPunjabPK GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar RajaBasharatLAW MehmoodurRashed PtiNorthPunjab
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »