فلم ’پردیس‘ کی اسٹار ماہیما چوہدری میں کینسر کی تشخیص - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے: ExpressNews

حال ہی بالی ووڈ کی مشہور فلم ’پردیس‘ کی اسٹار اداکارہ ماہیما چوہدری میں چھاتی کے کینسر کی تشخیص ہوئی ہے۔کے مطابق بالی ووڈ کے سُپر اسٹار شاہ رُخ خان کے ساتھ فلم ’پردیس ‘ میں مرکزی کردار ادا کر کے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی بھارتی اداکارہ ماہیما چوہدری میں چھاتی کے کینسر کی تشخیص ہوئی ہے۔

بھارت کے لیجنڈری اداکار انوپم کھیر جو ان دنوں ماہیما کے ساتھ ایک پروجیکٹ پر کام کر رہے ہیں انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں ماہیما کینسر سے متعلق بات کر رہی ہیں۔ویڈیو کے کیپشن میں انوپم کھیر نے لکھا کہ ’ماہیما چوہدری کی ہمت اور کینسر کی کہانی، میں نے ماہیما چوہدری کو ایک ماہ قبل اپنی 525 ویں فلم دی سگنیچر میں اہم کردار ادا کرنے کے لیے امریکہ سے بلایا تھا، ہماری گفتگو کا رخ بدل گیا، جب پتہ چلا کہ اسے چھاتی کا کینسر ہے۔ اس کے بعد کیا ہوا ہمارے درمیان اس گفتگو میں...

انوپم کھیر نے لکھا کہ ’ماہیما کی ہمت اور بہادری پوری دنیا میں کینسر سے لڑنے والی بہت سی خواتین کو امید دے گی‘۔ ویڈیو میں ماہیما چوہدری نے بتایا کہ کس طرح انہیں اپنے چھاتی کے کینسر کے بارے میں معلوم ہوا اور وہ بےحد خوفزدہ اور افسردہ ہوگئیں مگر اسپتال میں موجود ایک بچے کی کیموتھراپی کے دوران گفتگو نے انہیں ہمت دی اور انہوں نے بچے سے متاثر ہوکر اس مرض سے جنگ لڑنے کی ٹھان لی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

cancer bohat aam kyon hota ja raha hy :(

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گزشتہ دو دن میں 4ہزار روپے مہنگے ہونے والے سونے کی قیمت میں 850روپے کی کمیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں 850 روپےکی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت 850
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی ملکہ برطانیہ کی سالگرہ کی تقریب میں شرکتوزیر اعظم شہباز شریف ملکہ برطانیہ کوئین ایلزبتھ ٹو کی دعوت سالگرہ میں شرکت کی ہے ۔اسلام آباد میں برطانوی ہائی کمشن دفتر نے وزیر اعظم کو ملکہ ایلزبتھ کی سالگرہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جمائما گولڈ اسمتھ سجل علی کی فلم آئندہ سال جنوری میں ریلیز ہوگی07:54 AM, 8 Jun, 2022, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ عمران خان نیازی اتنا اہم نہیں ھے سجل علی اس بھگوڑے سے نکاح کرے سجل علی احد رضا میر کے بیوی تھی دنیا کی سب سے جھوٹی خبرے نیو نیوز کے پاس ھوتی ھے لیفافہ چینل اور بیکاو رپورٹ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کینسر سے شفایاب بچے مستقبل میں عارضہ قلب میں مبتلا ہوسکتے ہے - ایکسپریس اردودل کی بیماری کے ساتھ ساتھ موت کا خطرہ بھی عام آبادی کے مقابلے میں پانچ گنا زیادہ ہو سکتا ہے، ماہرین
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مصر میں قید 7 پاکستانیوں کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل7 پاکستانیوں کو بحری جہاز سے منشیات برآمد ہونے پر 2019 میں گرفتار کیا تھا Imran Khan ny krwai hogi hna? سزائے موت سنابھی حرام ہے کیونکہ یہ تو اللّہ کےفیصلے ہیں کب اپنا فیصلہ سنائے آپ سزائے موت کافیصلہ سناکر اللّہ کے اختیار کو نعوذُ بللّہ چیلنج کرتےہیں کیا دنیاوی قانون میں اتنی سچائی ہے یہ دنیا یوں ہی نہیں رو رہی ہے آپکے حکمرانی کا تکبر ایسے رولارہاہے عمر قید بھی غلط ہے1/1
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ہفتے میں صرف 4 دن کام، برطانیہ میں منصوبے کی آزمائش شروعیہ دنیا میں اس طرز کا سب سے بڑا ٹرائل ہوگا جو 6 ماہ تک جاری رہے گا اور 70 کمپنیوں کے 33 سو ورکرز اس کا حصہ بنیں گے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »