فلم ’ٹائی ٹینک‘ میں ’روز‘ کو بچانے والا تختہ 7 لاکھ ڈالرز میں نیلام

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 71 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

1912 میں غرق ہونے والے جہاز کی کہانی پر مبنی فلم ’ٹائی ٹینک‘ میں ’روز‘ کو ڈوبنے سے بچائے رکھنے والا لکڑی کا تختہ 7 لاکھ 18 ہزار ڈالرز سے زائد میں نیلام ہوگیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق 1997 میں ریلیز ہونے والی فلم ’ٹائی ٹینک‘ کی ریلیز سے لے کر آج تک مداحوں میں اس بات پر بحث چھڑی ہوئی ہے کہ فلم میں وہ لکڑی کا تختہ جس نے...

1912 میں غرق ہونے والے جہاز کی کہانی پر مبنی فلم ’ٹائی ٹینک‘ میں ’روز‘ کو ڈوبنے سے بچائے رکھنے والا لکڑی کا تختہ 7 لاکھ 18 ہزار ڈالرز سے زائد میں نیلام ہوگیا۔

برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق 1997 میں ریلیز ہونے والی فلم ’ٹائی ٹینک‘ کی ریلیز سے لے کر آج تک مداحوں میں اس بات پر بحث چھڑی ہوئی ہے کہ فلم میں وہ لکڑی کا تختہ جس نے اداکارہ کیٹ وینسلیٹ کو برفیلے پانی میں ڈوبنے سے بچایا تھا، کیا وہ اداکار لیونارڈو ڈی کیپریو کا بوجھ برداشت نہیں کر سکتا تھا؟یہ لکڑی کا تختہ دراصل جہاز کے فرسٹ کلاس لاؤنج کے داخلی دروازے کے فریم کا حصہ تھا، جس کی لمبائی تقریباً 8 فٹ ہے جبکہ چوڑائی 41 فٹ ہے.

لہٰذا جیک اپنی محبوبہ روز کے لیے اپنی جان قربان کر دیتا ہے،جس کے باعث شائقین فلم نے روز کو ’خود غرض‘ اور جیک کو ’بےوقوف‘ قراد دیا۔ شائقین کی اس بحث کو ختم کرنے کے لیے 2022 میں فلم کے ہدایتکار جیمز کیمرون نے وضاحت دیتے ہوئے کہا تھا کہ ’ہم نےسائنسی تجربہ کرکے یہ مشاہدہ کرنے کی کوشش کی ہے کہ گویا کیا اس تختے پر واقعی دو افراد بیک وقت آسکتے تھے لیکن نتیجہ یہ ہی نکلا کہ اس پر صرف ایک ہی فرد کی گنجائش...

تاہم حال ہی میں ماضی کی مشہور بالی ووڈ فلموں میں استعمال ہونے والے ملبوسات اور پروپز کی نیلامی کی گئی ہے۔ اس نیلامی کے دوران مذکورہ لکڑی کے تختے کو بھی نیلامی کے لیے پیش کیا گیا، دوران نیلامی اسے 7 لاکھ 18 ہزار 750 ڈالرز میں فروخت کیا گیا ہے جبکہ اسی فلم میں روز یعنی اداکارہ کیٹ وینسلیٹ کا پہنا ہوا لباس ایک لاکھ 25 ہزار ڈالر میں نیلام ہوا۔اس نیلامی میں پیش کی گئی دیگر اشیاء میں انڈیانا جونز اور ٹیمپل آف ڈوم کا وہپ اور ٹوبی میگوائر کا پہنا ہوا ایک اسپائیڈر مین سوٹ بھی شامل تھا، جو باالترتیب 5 لاکھ 25 ہزار ڈالرز اور 1 لاکھ 25 ہزار ڈالرز میں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹائی ٹینک کے بعد اب’’ٹائی ٹینک 2‘‘، فلم نہیں حقیقی بحری جہاز1912 میں اپنے پہلے ہی سفر پر سمندر میں غرق ہونے والے عالمی شہرت یافتہ ’ٹائیٹینک‘ کی طرح اب ٹائیٹینک 2 بحری جہاز بنایا جا رہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فرح خان کا فلم ’میں ہوں ناں‘ کی کاسٹنگ سے متعلق برسوں بعد بڑا انکشافبالی ووڈ کی ہدایتکارہ و فلم رائٹر فرح خان نے بتایا کہ فلم میں ’ہوں ناں‘ میں اداکار زید خان کی جگہ وہ کسی دوسرے اداکار کو کاسٹ کرنا چاہتی تھیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اورآئی ایم ایف کا معاہدہ طے، اگلے ماہ 1.1 ارب ڈالرکی قسط ملے گیفنانس بل کے ذریعے 9 لاکھ دکانداروں کو فکس ٹیکس میں لایا جائے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کنگز کے ہیرو عرفان نیازی کی بیٹنگ شاندار تو فیلڈنگ بھی جاندارپی ایس ایل 9 میں گزشتہ روز کراچی کنگز نے اہم میچ میں لاہور قلندرز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر پلے آف میں رسائی کے امکانات بڑھا دیے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرینہ کپور ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری میں ڈیبیو کرنے والی ہیں؟کرینہ کپور فلم میں مشہور ساؤتھ اداکار یش کے ساتھ مرکزی کردار میں نظر آئیں گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شیطان نے ریلیز کے پہلے دن باکس آفس پر کتنی کمائی کی؟بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اجے دیوگن، آر مادھون اور جیوتیکا اسٹارر ہارر فلم شیطان کو 8 مارچ کو سنیما گھروں میں ریلیز کیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »