فلم شرابی کے 40 سال، جس میں امیتابھ بچن کے ہاتھ کی چوٹ مشہور سٹائل بن گئی

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 73 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یہ فلم 18 مئی 1984 کو ریلیز ہوئی تھی اور اب اس کی ریلیز کے 40 سال ہو گئے ہیں۔ اس میں امیتابھ بچن نے ایک شرابی بیٹے وکی کا کردار ادا کیا۔

’اپنی شادی کے دن میں نے سفید سوٹ پہنا تھا اور میرا دایاں ہاتھ مسلسل میری پتلون کی جیب میں تھا۔ میں دراصل فلم شرابی میں امیتابھ بچن کے انداز کی نقل کر رہا تھا۔‘

اس سے پہلے یہ دونوں مل کر فلم ’زنجیر‘، ’ہیرا پھیری‘، ’خون پسینہ‘، ’مقدر کا سکندر‘، ’لاوارث‘ اور ’نمک حلال‘ بنا چکے تھے۔امیتابھ بچن کا فلم ’شرابی‘ میں وہ انداز کافی مشہور ہوا جہاں وہ اکثر ایک ہاتھ پتلون کی جیب میں رکھے ہوتے۔ فلم ’شرابی‘ کی کامیابی پر فلم ناقد ارنب بنرجی کا کہنا ہے کہ ان دنوں ہیرو کو عام طور پر شرابی کے طور پر نہیں دکھایا جاتا تھا جب تک کہ ولن نے اسے کسی سازش کے تحت شراب نہ پلائی ہو۔

’اگر آپ امیتابھ کی فلموں کے مداح ہیں تو انھوں نے شاید اس سے کئی بہتر کہانیوں اور کرداروں میں کام کیا۔ شرابی میں نہ تو کوئی بہت شاندار سنیماٹوگرافی ہے اور نہ ہی کوئی ذیلی پلاٹ، یہ پرانے زمانے کا سکرین پلے ہے جو میلو ڈرامہ سے بھرا ہوا ہے لیکن ون مین شو کی طرح امیتابھ نے اس فلم کو اپنے طور پر اٹھایا۔‘اگر 80 کی دہائی امیتابھ کی تھی تو کشور کمار کی بھی تھی۔ اس کا اندازہ آپ اس بات سے لگا سکتے ہیں کہ جب 1985 میں فلم فیئر کی نامزدگی آئی تو بہترین گلوکار کے لیے چاروں نامزدگیاں کشور کمار کے نام...

اس چیز نے سارا گانا بدل دیا۔ کشور کمار نے جو تاثر اس میں پیدا کیا اس سے لگتا ہے کہ وہ واقعی نشے میں تھے۔فلم کے گانوں کی بات کریں تو میوزک ڈائریکٹر بپی لہری کو شرابی کے لیے فلم فیئر ایوارڈ ملا اور نغمہ نگار انجان کو بھی فلم کے گانوں کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔ بنگلہ دیشی گانے کی دھن سینیئر میوزک ڈائریکٹر علاؤ الدین نے ترتیب دی تھی۔ بی بی سی بنگلہ سے بات کرتے ہوئے علاؤالدین کی بیٹی نے کہا کہ ان کے والد کی یہ دھن اصل ہے۔عوام کی نبض سمجھنے والے قادر خان نے شرابی میں ایسے ڈائیلاگ لکھے جن پر تالیاں بجیں اور کچھ دل کو چھو گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امیتابھ بچن اور رجنی کانت کی نئی فلم کے سیٹ سے تصاویر وائرلدو بڑے اداکاروں بالی ووڈ کے بادشاہ امیتابھ بچن اور ساؤتھ کے شہنشاہ رجنی کانت کی نئی فلم ’ویتیان‘ کے سیٹ سے تصویر منظر عام پر آگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پرینیتی چوپڑا کا بالی ووڈ میں ’فیورٹزم‘ سے متعلق چونکا دینے والا تبصرہپرینیتی چوپڑا سے انڈسٹری میں ’فیورٹزم ‘ کے بارے میں پوچھا گیا جس پر انہوں نے فلم انڈسٹری میں کام کے کم مواقع ملنے پر کُھل کر بات کی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شادی کے بعد 3 ہزار ماہانہ میں نوکری کرتی تھی: شویتا بچننئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن )معروف بالی ووڈ سٹارز امیتابھ اور جیا بچن کی بیٹی شویتا بچن نندا نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اپنی شادی کے بعد ایک نرسری سکول میں بطور اسسٹنٹ ٹیچر ماہانہ 3000 روپے میں نوکری کر رکھی ہے۔امیتابھ بچن اور جیا بچن کی بیٹی شویتا بچن نے بھائی ابھیشیک بچن کی طرح اپنے والدین کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے فلم انڈسٹری میں قدم نہیں...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انڈسٹری میں امیتابھ بچن جیسی عزت ملتی ہے، کنگنا رناوت کا دعویٰکنگنا رناوت نے انتخابی ریلی میں اپنی تقریر کے دوران اپنا موازنہ بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن سے کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کے اخراجات اس کی آمدنی سے دُگنا، رپورٹرواں مالی سال حکومت کی آمدن اور اخراجات کی تفصیلات جاری کر دی گئی ہیں جس کے مطابق آمدن کے مقابلے اخراجات تقریباً دگنا ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فاسٹ بولر احسان اللہ کی میڈیکل رپورٹ آ گئی، اہم انکشافپاکستان کے نوجوان فاسٹ بولر احسان اللہ کی میڈیکل رپورٹ آ گئی جس میں انکی انجری کی غلط تشخیص اور علاج کی نشاندہی کی گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »