فلمی صنعت میں اپنے اصول بنائے اور کبھی ان پر سمجھوتہ نہیں کیا، اداکارہ شبنم - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فلمی صنعت میں اپنے اصول بنائے اور کبھی ان پر سمجھوتہ نہیں کیا، اداکارہ شبنم

لیجنڈ اداکارہ شبنم نے ماضی کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے مصروف اور بھرپور فلمی صنعت میں اپنے اصول بنائے اور کبھی بھی ان پر سمجھوتہ نہیں کیا۔

پاکستانی فلمی صنعت پر کئی دہائیوں تک راج کرنے والی ادکارہ جھرنا دیوی کو ہم شبنم کے نام سے جانتے ہیں اور انہوں نے کئی یادگار کردار ادا کئے اور سپرہٹ فلموں میں کام کیا۔ حالیہ ایک انٹرویو میں انہوں نے اپنے ماضی کو یاد کرتے ہوئے بعض اہم اور دلچسپ باتیں کیں۔ ایک سوال کے جواب میں شبنم کا کہنا تھا کہ میں راتوں کو دیر تک باہر نہیں رہتی تھی اور نہ ہی کسی قسم کا کوئی مذاق وغیرہ اپنے ساتھی اداکاروں سے کرتی تھی اس وجہ سے نہیں کہ میں مغرور ہوں بلکہ مجھے اچھی طرح پتا ہے کہ مجھے اپنے ساتھی اداکاروں کے درمیان کس حد تک فاصلہ رکھنا ہے۔

لیجنڈ اداکارہ نے بتایا کہ جب انہوں نے فلموں میں کام کرنا شروع کیا تو اپنی شرائط سے انہیں آگاہ کردیا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے ابتدا میں ہی سب کو بتا دیا تھا کہ وہ ایسا کوئی کام نہیں کریں گی جس میں عریانی ہو اورنہ ہی ایسا لباس زیب تن کروں گی جس میں جسم عیاں ہو، اس لئے کوئی مجھ سے ایسے کام کی اُمید بھی نہیں رکھتا تھا کیوں کہ میں نے بہت شعوری طور پر اور احتیاط سے اپنا ایک معیار بنایا جس کو میں ہمیشہ بر قرار رکھنا چاہتی تھی اور اب بھی اس پر عمل پیرا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال، اداکارہ سونم کپور بھی میدان میں آگئیںنئی دہلی (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کیے جانے کے بعد بھارت میں بہت سارے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت نہیں کریں گےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اپوزیشن لیڈرشہبازشریف اے پی سی میں شرکت نہیں کریں گے ،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف اور بلاول بھٹو اپوزیشن کی اے پی سی میں شرکت نہیں کریں گےشہباز شریف اور بلاول بھٹو اپوزیشن کی اے پی سی میں شرکت نہیں کریں گے CMShehbaz pmln_org BBhuttoZardari MediaCellPPP MoulanaOfficial APC
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

700 سالہ قدیم واکیوگچ گلیشیئر اب ہم میں نہیں رہا’یہ دنیا کا پہلا گلیشیئر نہیں ہے جو پگھلا ہے، لیکن اب کیونکہ واک کے حجم جتنے گلیشیئر ختم ہو رہے ہیں تو وہ دن دور نہیں جب عظیم اور جانے مانے گلیشیئر بھی خطرے میں پڑ جائیں گے۔‘ 🏔😰🗻
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کابل: 'میں پھر کبھی خوشی نہیں دیکھ سکوں گا'افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک شادی کی تقریب میں ہفتے کے روز خودکش حملے کے بعد دولہے نے کہا ہے کہ اس جان لیوا حملے کے بعد ان کی ساری امیدیں دم توڑ گئیں ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان موجودہ حالات میں آرمی چیف کی تبدیلی کا متحمل نہیں ہوسکتا تھا ، کامران خانلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) تجزیہ کار کامران خان نے کہاہے کہ قیادت کی تبدیلی کے بعد ایڈ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »