فلموں میں کام کا شوق نہیں تھا خاندان کی مالی مدد کیلئے انڈسٹری جوائن کی، رانی مکھرجی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بالی ووڈ اداکارہ گزشتہ 25 برسوں سے فلم انڈسٹری میں کام کررہی ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Bollywood bollywoodactress BollywoodNews

بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ رانی مکھرجی گزشتہ 25 برسوں سے فلم انڈسٹری میں کام کررہی ہیں۔ انہوں نے اپنا فلمی کیریئر 1996 میں بنگالی فلم ’بیئر پھول‘ سے کیا، جس کے بعد وہ ہندی فلموں کی جانب آئیں، ان کی پہلی ہندی فلم ’راجہ کی آئے گی بارات‘ تھی۔

رانی مکھرجی نے حال ہی میں انکشاف کیا کہ اپنی نوجوانی میں وہ فلموں میں کام کرنے کی خواہشمند نہیں تھیں، ان کا تعلق ایک فلمی گھرانے سے تھا لیکن ان کے والدین فلموں کے حوالے سے گھر پر کوئی بات نہیں کیا کرتے تھے۔ ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے فلموں میں کام اس لیے شروع کیا کیونکہ ان کے خاندان کو مالی مدد کی ضرورت تھی۔

دو برس فلموں سے دور رہنے کے بعد اس ماہ رانی مکھرجی ایک بار پھر فلم میں پرفارم کرتے ہوئے نظر آئیں گی، ان کی نئی فلم ’مسز چٹرجی ورسز ناروے‘ ہے۔ حقیقی زندگی کے حالات پر مبنی اس ڈرامہ فلم میں 44 سالہ رانی مکھرجی ناروے میں رہنے والی ایک بھارتی خاتوں کا کردار ادا کررہی ہیں، فلم میں ان کے نوجوان بچے انہیں ان فٹ ماں قرار دے کر الگ کردیتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شادی کا پرفارمنس سے تعلق نہیں، یہ سوال ہمیشہ نہیں ہونا چاہیے: شادابشادی کا پرفارمنس سے کوئی تعلق نہیں، شادی کی نہیں کرکٹ میں پرفارمنس کی بات کریں: کرکٹر کی گفتگو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

روس:بھارت سمیت 6 ملکوں کیلئے ویزا شرائط میں نرمی پر کام جاریماسکو : (ویب ڈیسک ) روس کی جانب سے 6 ممالک کیلئے ویزا مراحل میں آسانی کیلئے کام جاری ہے، ان میں بھارت، شام، انڈونیشیا، انگولا، ویتنام اور فلپائن شامل ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان سمجھتا ہے کہ باقیات بچالیں گی جبکہ باقیات کو اپنی پڑگئی ہے مریم نواز کا ٹوئٹلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)عمران خان کی جانب سےممنوعہ فنڈنگ  میں طلبی کا نوٹس وصول نہ کرنے کی خبر پر ردعمل دیتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

میرا کام میں بالکل دل نہیں لگتا: ژالے سرحدی کی نئی ویڈیومیرا کام میں بالکل دل نہیں لگتا: ژالے سرحدی کی نئی ویڈیو arynewsurdu PakistanKiAwazARY RestoreARYNews AwamKiAwazARY HarLamhaBakhabar آپ کیا کام کرتی ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیکٹ چیک: کیا پاکستان میں برڈ فلو کا کوئی نیا کیس سامنے آیا ہے؟وزارت صحت نےاس بات کی تصدیق کی ہے کہ رواں برس پاکستان میں ابھی تک برڈ فلو کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آئندہ الیکشن پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے نہیں، تیر کے نشان پر لڑیں گے: آصف زرداریراجن پور میں عمران خان اپنی مقبولیت کی وجہ سے نہیں،مہنگائی میں اضافے کی وجہ سے جیتے ہیں، عمران سے بات نہیں ہوسکتی: سابق صدر اور وہ تیر تمہاری گانڈ میں دے گا خان 😛🖐 😂😂😂RIP shehbaz sharif پہلے ہی بتایا تھا میں نے کہ تحریک انصاف کے ساتھ پیپلزپارٹی کا اتحاد ہونے کا کافی امکان ہے اگلی حکومت میں۔ یہ جس مذہب سے تعلق رکھتے ہیں پیپلزپارٹی والے ان کا شروع سے ہی وطیرہ رہا ہے کہ یہ پیٹھ پیچھے سے اپنے حلیفوں پر وار کرتے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »