فلسطینیوں کی منتقلی کا اسرائیلی منصوبہ بے نقاب، اہم انکشافات

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسرائیل غزہ کے شہریوں کو ایک خفیہ منصوبے کے تحت مصر منتقل کرنا چاہتا ہے، یہ انکشاف اسرائیل کی انٹیلی جنس وزارت کے ایک ڈرافٹ سے

یروشلم : ہوا ہے۔مذکورہ ڈرافٹ کو اسرائیلی حکومت ایک کنسیپٹ پیپر قرار دے رہی ہے تاہم اس کے منظر عام پر آنے سے مصر کو فکر لاحق ہوگئی ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کی وزارت کے ذریعہ ڈرافٹ کیے گئے کنسیپٹ پیپر کی فلسطین کی طرف سے مذمت کی گئی ہے۔ جس کے سبب مصر اور اسرائیل میں کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے۔ سال 1948 میں اسرائیل کی تشکیل کے دوران ہونے والی جنگ میں لاکھوں فلسطینی اپنے گھروں سے بھاگنے پر مجبور ہوئے تھے، جس کا خمیازہ وہ آج تک بھگت رہے ہیں۔

بے گھر فلسطینیوں کو داخلے سے روکنے کے لیے اسرائیل کے اندر ایک سیکیورٹی زون قائم کیا جائے گا۔ رپورٹ میں یہ نہیں بتایا گیا کہ غزہ کی آبادی ختم ہونے کے بعد یہاں کیا بنے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فلسطینیوں کی منتقلی کا اسرائیلی منصوبہ بے نقاب، اہم انکشافاتیروشلم : اسرائیل غزہ کے شہریوں کو ایک خفیہ منصوبے کے تحت مصر منتقل کرنا چاہتا ہے، یہ انکشاف اسرائیل کی انٹیلی جنس وزارت کے ایک ڈرافٹ سے ہوا ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ ڈرافٹ کو اسرائیلی حکومت ایک کنسیپٹ پیپر قرار دے رہی ہے تاہم اس کے منظر عام...
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فلسطینیوں کی منتقلی کا اسرائیلی منصوبہ بے نقاب، اہم انکشافاتاسرائیل غزہ کے شہریوں کو ایک خفیہ منصوبے کے تحت مصر منتقل کرنا چاہتا ہے، یہ انکشاف اسرائیل کی انٹیلی جنس وزارت کے ایک ڈرافٹ سے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وکی لیکس نے اسرائیل کا غزہ سے فلسطینیوں کو بے دخل کرنے کا منصوبہ بے نقاب کردیاغزہ: وکی لیکس نے اسرائیلی وزارتِ انٹیلی جنس کی دستاویزات جاری کردیں، جس میں فلسطینیوں کوغزہ سے بے دخل کرکے سینائی بھیجنے کا انکشاف سامنے آیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وکی لیکس نے اسرائیل کا غزہ سے فلسطینیوں کو بے دخل کرنے کا منصوبہ بے نقاب کردیاغزہ: وکی لیکس نے اسرائیلی وزارتِ انٹیلی جنس کی دستاویزات جاری کردیں، جس میں فلسطینیوں کوغزہ سے بے دخل کرکے سینائی بھیجنے کا انکشاف سامنے آیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غزہ جنگ : جاپانیوں کی بڑی تعداد اسرائیل کیخلاف سڑکوں پرغزہ میں جاری اسرائیلی بربریت کیخلاف مختلف ممالک میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اب جاپان کے شہری بھی بے گناہ فلسطینیوں کی حمایت
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غزہ جنگ : جاپانیوں کی بڑی تعداد اسرائیل کیخلاف سڑکوں پرغزہ میں جاری اسرائیلی بربریت کیخلاف مختلف ممالک میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اب جاپان کے شہری بھی بے گناہ فلسطینیوں کی حمایت
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »