فلسطین اور اسرائیل کی صورتحال پر پوپ فرانسس نے کیا کہا؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں

اپنے ردعمل میں انہوں نے اسرائیل اور فلسطین میں امن کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی اور جنگ کسی حل کی طرف نہیں لے جاتی۔ان کا کہنا تھا کہ جنگ ایک شکست ہے تمام جنگ ایک شکست ہے آئیے ہم اسرائیل اور فلسطین میں امن کے لیے دعا کریں۔

پوپ فرانسس نے کہا کہ میں آپ سے التجا کرتا ہوں حملے اور ہتھیار بند ہو جائیں، دہشت گردی اور جنگ کسی حل کی طرف نہیں لے جاتی بلکہ صرف بہت سے معصوم لوگوں کی موت اور مصائب کا باعث بنتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی صدر کا اسرائیلی وزیراعظم سے رابطہ،تعاون کی پیشکشفلسطین کے ساتھ کشیدگی کے بعد امریکہ کے صدر جو بائیڈن اور اسرائیل کے وزیرِ اعظم کے درمیان رابطہ،ہرممکن تعاون کی پیشکش کی۔ امریکی صدر جو بائیڈن  نے اسرائیل کے وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو سے اسرائیل میں حماس کے دہشت گرد حملوں پر بات کی ہے۔صدر بائیڈن نے اسرائیلی وزیرِ اعظم کو تعاون کی پیشکش کی اور اسرائیل کی سلامتی کے لیے اپنے غیرمتزلزل عزم کا اعادہ کیا۔امریکہ نے اسرائیل پر حماس کے بلااشتعال حملے کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ دہشت گردی کا کوئی جواز پیش نہیں کیا جا سکتا۔وائٹ ہاؤس سے جاری بیان میں کہا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے اسرائیل فلسطین کشیدگی فوری ختم کرنے کی اپیل کر دیسعودی عرب نے اسرائیل فلسطین کشیدگی فوری ختم کرنے کی اپیل کر دی ہے، سعودی وزارت خارجہ نے کہا کہ موجودہ صورت حال پر عالمی برادری اپنی ذمہ داری پوری کرے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آپریشن طوفان الاقصی، پاکستان کا ردعمل بھی آگیااسلام آباد(آئی این پی) پاکستان نے مشرق وسطی میں اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان مخاصمت میں حالیہ اضافے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ہم مشرق وسطی میں ابھرتی ہوئی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں، اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان  پیدا  ہوئی صورتحال پر تشویش ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان اقوام متحدہ اور او آئی سی کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ فلسطین کے منصفانہ، جامع اور دیرپا حل کا اعادہ کرتا ہے، ساتھ مشرق وسطی میں پائیدار امن کی کلید کے طور پر دو ریاستی حل کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

صدر،وزیراعظم کا مشرقی وسطیٰ کی صورتحال پرتشویش کااظہارصدر مملکت عارف علوی اور نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے مشرقی وسطیٰ کی صورتحال پر سخت تشویش کااظہار کیا۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا ٹویٹ میں کہنا تھاکہ اسرائیل اور فلسطین میں  مزید خونریزی اور انسانی جانوں کے ضیاع کو روکنے کے لیے زیادہ سے زیادہ تحمل کا مظاہرہ کیا جانا چاہیے۔ صورتحال فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتی ہے کیونکہ فلسطین اور اسرائیل کے درمیان تشدد اور تصادم سے عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگا۔ میں بین الاقوامی برادری پر زور دیتا ہوں کہ وہ فریقین کو لڑائی مزید بڑھانے سے روکنے کیلئے اپ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صدر مملکت کا فلسطین اور اسرائیل میں بڑھتے تشدد پر اظہار تشویشصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ مجھے فلسطین اور اسرائیل میں بڑھتے تشدد پر سخت تشویش ہے۔ اپنے ایک بیان میں صدر مملکت کا کہنا تھا کہ مزید خونریزی اور انسانی جانوں کے ضیاع کو روکنے کیلئے زیادہ سے زیادہ تحمل کا مظاہرہ کیا جانا چاہیے، صورتحال فوری جنگ بندی کا تقاضا کرتی ہے کیونکہ فلسطین اور اسرائیل کے درمیان تشدد اور تصادم سے عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی برادری پر زور دیتا ہوں کہ وہ فریقین کو لڑائی مزید بڑھانے سے روکنے کیلئے اپنا فعال کردار ادا کرے اور اقوام
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے اسرائیل فلسطین کشیدگی فوری ختم کرنے کی اپیل کر دیریاض: سعودی عرب نے اسرائیل فلسطین کشیدگی فوری ختم کرنے کی اپیل کر دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب نے اسرائیل فلسطین کشیدگی فوری ختم کرنے کی اپیل کر دی ہے، سعودی وزارت خارجہ نے کہا کہ موجودہ صورت حال پر عالمی برادری اپنی ذمہ داری پوری کرے۔وزارت خارجہ نے جاری بیان میں کہا کہ دو ریاستی حل کو اس طرح حاصل کیا جائے کہ خطے میں اس کے ذریعے امن آ سکے۔  دوسری طرف ایران نے حماس کے اسرائیل پر حملوں کی حمایت کر دی ہے.ایرانی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ایران حماس کے قابل فخر آپریشن کی حمایت کرتا ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »