فلسطین اور غزہ کے ساتھ کھڑا ہوں،عمران خان | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

PMImranKhan WeStandWithGaza WeStandWithPalestine

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں پاکستانی وزیراعظم ہوں اور میں فلسطین اور غزہ کے ساتھ کھڑا ہوں۔ وزیراعظم نے سوشل میڈیا پر وی اسٹینڈ ود غزہ اور وی اسٹینڈ وی فلسطین کا ہیش ٹیگ بھی شئیر کیا۔

وزیراعظم نے دانشور نوم چومسکی کا یہ قول بھی ٹوئیٹ کیا تم میرا پانی لے لو،میرے زیتون کے درخت جلا دو، میرا گھر تباہ کرو ، نوکری لے لو، میری سرزمین چوری کرو ہم سب کو ذلیل کرو لیکن میں قصوروار ہوں میں نے ایک راکٹ بیک فائر کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نہیں تم بیٹھ جاو۔

ہاں دکھ رہا ہے کھڑے ہوئے،

Shutup.. Ap log sirf baten Kar skaty faqeer Kahen k...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بائیڈن یروشلم اور غزہ کے واقعات سے باخبر ہیں، وائٹ ہاؤسوائٹ ہاؤس کا اسرائیل پر حماس کے راکٹ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہنا ہے کہ صدر بائیڈن کو یروشلم اور غزہ کے واقعات سے باخبر رکھا جا رہا ہے۔ وہ سب ایک ہیں اب ہیمں ایک ہونا پڑے گا UN bs tamasha ha or American to hami hn Israel k باخبر ہے لیکن کچھ کہ نہیں سکتے کیونکہ پنڈینگ وہاں سے ہوتی ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ نیلم منیر فلسطین اور کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کی آزادی کیلئے دعاگولاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف اداکارہ نیلم منیر فلسطین اور کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کی آزادی کیلئے دعاگو ہیں۔ Meri khabar bh chlao main bh dua go hun.. Cfm janati Waqai itna bura waqt a chuka ab Palestinians per
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

غزہ پراسرائیلی بمباری:35 فلسطینی شہید اور 220 زخمیغزہ پراسرائیلی بمباری:35 فلسطینی شہید اور 220 زخمی GazaUnderAttack OccupiedPalestine PalestiniansLivesMatter IsraeliCrimes IsraeliTerrorism AlQuds Palestine_UN IDF IsraeliPM OIC_OCI UN RTErdogan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

غزہ پراسرائیلی بمباری اب تک 35 فلسطینی شہید اور 220 زخمی ہوگئےفلسطینیوں پر اسرائیلی  فضائی بمباری کے نتیجے میں اب تک 35 افراد شہید اور 220 زخمی ہو چکے ہیں۔ شہدا میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔ تازہ فضائی حملے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فلسطین میں اسرائیلی حملوں پر صدرپاکستان اور اپوزیشن رہنماوں کی شدید مذمتفلسطین میں اسرائیلی حملوں پر صدرپاکستان اور اپوزیشن رہنماوں کی شدید مذمت PalestiniansLivesMatter GazaUnderAttack OccupiedPalestine AlAqsaUnderAttack IsraeliCrimes Pakistan PresOfPakistan ArifAlvi NAofPakistan OIC_OCI UN IDF IsraeliPM
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسرائیل کی مسجد اقصیٰ اور فلسطین میں جارحیت۔۔۔ترکی نے بڑا ایکشن لے لیاترکی نے فلسطینیوں کے خلاف جاری اسرائیلی بربریت پر بڑا ایکشن لیتے ہوئے اسرائیلی وزیر کے دعوتِ نامے کو منسوخ کردیا۔ کیا ایکشن لے گا۔ صرف بیانات ہی دینا ہے وقت کے مجاہد کو This is laughing stuff, I thought Turkey has sent his forces to Palistine for their prootection.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »