نجی ٹی وی اے آر وائی کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے فلسطینی سفیر سے کہا کہ نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتے ہیں ، اہم مسلم ممالک عالمی برادری سے روابط جاری رکھے ہوئے ہیں ، وزیر اعظم نے فلسطینی صدر سے رابطہ کر کے حمایت کایقین دلایا ہے ۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے معصوم فلسطینیوں کی شہادتوں پر فلسطینی سفیر سے تعزیت کا اظہار بھی کیا۔فلسطینی سفیر کی جانب سے بھرپور حمایت اور یکجہتی پر وزیر خارجہ کا شکریہ ادا کیا گیا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ: