فلسطینی عوام کی حق خود ارادیت سے متعلق اپنے اصولی موقف پر قائم ہیں، دفتر خارجہ

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چودھری نے مسئلہ فلسطین کے حوالے سے پاکستان کی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان فلسطینی عوام کی حق خود ارادیت سے متعلق اپنے اصولی موقف پر قائم ہے۔منصفانہ اور پائیدار امن کیلئے مسئلہ فلسطین کا یو این اور او آئی سی قراردادوں کے مطابق دو ریاستی حل ناگزیر ہے۔

ترجمان نے کہا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ مشرق وسطیٰ میں دیرپا امن کے لئے 1967ء سے پہلے کی سرحدوں کے ساتھ اور اقوام متحدہ اور او آئی سی کی متعلقہ قراردادوں کے مطابق مسئلہ فلسطین کا دو ریاستی حل ضروری ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان، فلسطینی عوام کو ان کے ناگزیر حقوق کے حصول اور آزاد ریاست کے قیام کے لئے جدوجہد میں اپنی مکمل حمایت جاری رکھے گی۔ ترجمان نے کہا کہ پاکستان کی فلسطین پالیسی اس حقیقت پر مبنی ہے کیونکہ یہ مسلم دنیا کا ایک اہم ترین مسئلہ ہے جس کی وجہ سے اسلامی تعاون تنظیم کی تشکیل ہوئی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ مسئلہ انسانی حقوق کے نقطہ نظر سے بھی اہم ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمیں مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں انسانی حقوق کی مسلسل پامالیوں پر گہری تشویش ہے۔ پاکستان نے ہمیشہ مقبوضہ علاقوں میں لوگوں کے بنیادی حقوق کے تحفظ کی ضرورت پر زور دیا ہے ، خواہ وہ فلسطین، کشمیر یا کوئی اور ہو۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسد عمر کی عوام سے عید سادگی اور احتیاط سے منانے کی اپیلاسلام آباد : نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر نے عوام سے رمضان المبارک کے آخری چند دن اور عید سادگی اور احتیاط سے منانے کی اپیل کردی یہ تمام کتابیں PDF اور Hard میں موجود ہےآپ WhatsapNo 03034198665 پر رابطہ کرےاس کے علاوا ارطغرل غازی اور سلطنت عثمانیہ کی 3 صحیح بخاری کے 8 حصے مسّلم حدیث کے 3نبی پاک صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کی 7 جلدے. اور صحابہ اکرام۔قرآن پاک کا ترجمہ ہے Han pehly bhangra dalty hum aya wadda sadgi wali eid Chl hram khor paper lty wqt ni Corona hta
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عید پر مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ‘ حکومت کی عوام سے گھروں میں رہنے کی اپیلاسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے بعد عید الفطر پر مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے۔ Gar me rehna yeah ni rehna.... awan ny apny jaan ki hifazat khud krni h ....such or smjh awaam k hath
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کوروناوبا خطرناک صورتحال اختیار کرنے لگی ، وزیراعلیٰ پنجاب کی عوام سے احتیاط کی اپیللاہور : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے خبردار کیا ہے کہ کوروناوبا خطرناک صورتحال اختیارکررہی ہے، شہری جس قدر احتیاط کریں گے اتناہی کیسز میں کمی آئےگی۔ Jab Tak Achiiii Tarha corona phal Phool nahin jata hum Ahtiyat nahin kary gay (wãMÌ BâýÃņ) ہم اسرائیل کو نہ تسلیم کرتے ہیں اور نہ تسلیم کیا ہے ہم انشاءاللہ انکو غلام بناینگے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کی عوام سے عید سادگی کے ساتھ منانے کی اپیلانہوں نے یہ ہدایت پیر کو وزیراعلیٰ ہاؤس میں کورونا وائرس سے متعلق صوبائی ٹاسک فورس کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کی۔ کنجر اعلیٰ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہالی وڈ کی سب سے بو لڈ اداکارہ کم کرداشیاں کی تصاویر سے مچ گیا ہنگامہاب کم اپنی کچھ اور تصویروں کو لے کر سرخیوں میں ہیں ، جو سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہورہی ہیں۔ محمد قاسم نے بہت سارے خوابوں میں ان وجوہات کو دیکھا ہے جن کی وجہ سے آج عمران خان کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ، وہ نیا پاکستان کی طرف اپنی جدوجہد میں کیوں ناکام رہیں گے؟ محمد قاسم کے خواب سچ کیوں ہورہے ہیں؟ پر مزید معلومات حاصل کریں رمضان المبارک کی 27ویں سحری ٹائم اس خبر کی اشد ضرورت تھی پاکستانی عوام کو Shame Khofy khuda ni ha tawady wich
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا سے ہلاکت خیزی پرامیتابھ بچن کی دنیا سے مدد کی اپیل - ایکسپریس اردوہاتھوں کو ان کے لیے کھلا رکھیں جن کوآپ کی ضرورت ہے، امیتابھ بچن کی اپیل Lanat tuma us ki parhi howi ha uder Palestine ki kio parwa nai
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »