فلائٹ اٹینڈنٹ نے مسافروں کو فضائی سفر کے دوران آرم ریسٹ اوپر کرنے کا طریقہ ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)فضائی سفر کے دوران سیٹ کی آرم ریسٹ اس وقت مسافروں کےلیےپریشانی کاسبب بن جاتی ہے، جب مسافر اسے اوپر کرنا چاہیں لیکن ناکام رہیں یا آرم ریسٹ خودبخود نیچے گر جائے۔ایک فلائٹ اٹینڈنٹ نے اس پریشانی سے نجات کا ایک آسان حل بتا دیا ہے۔انڈیا ٹائمز کے مطابق ٹی یو آئی ایئرویز سے وابستہ چارلی سلور نامی فلائٹ اٹینڈنٹ نے ایک خفیہ بٹن کے...

نئی دہلیفضائی سفر کے دوران سیٹ کی آرم ریسٹ اس وقت مسافروں کےلیےپریشانی کاسبب بن جاتی ہے، جب مسافر اسے اوپر کرنا چاہیں لیکن ناکام رہیں یا آرم ریسٹ خودبخود نیچے گر جائے۔ایک فلائٹ اٹینڈنٹ نے اس پریشانی سے نجات کا ایک آسان حل بتا دیا ہے۔

انڈیا ٹائمز کے مطابق ٹی یو آئی ایئرویز سے وابستہ چارلی سلور نامی فلائٹ اٹینڈنٹ نے ایک خفیہ بٹن کے متعلق بتایا ہے، جس کے ذریعے آپ آرم ریسٹ کو بغیر تھامے اوپر رکھ سکتے ہیں۔اپنے ٹک ٹاک اکاﺅنٹ پر پوسٹ کی گئی 13سیکنڈ کی ویڈیو میں چارلی آرم ریسٹ کے نیچے لگا ایک چھوٹا سا بٹن دکھاتا ہے۔ یہ بٹن عین اس جگہ ہوتا ہے جہاں آرم ریسٹ کے اوپرنیچے ہونے کے لیے جوڑ ہوتا ہے۔ چارلی ویڈیو میں کہتا ہے کہ اگر آپ کی آرم ریسٹ اوپر نہیں اٹھ رہی، یا خودبخود نیچے گر جاتی ہے تو اس بٹن کو دبائیں۔ آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔ چارلی کی یہ ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جسے اب تک 5لاکھ سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں۔پاکستانی دبئی ریل اسٹیٹ میں اتنا پیسہ کیوں لگا رہے ہیں؟ انویسٹر پاکستان سے کیوں ...

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’کسی ٹیم کو اتنا نیچے گرتا نہیں دیکھا‘میتھیوز نے خاموشی توڑ دیاینجلو میتھیوز نے پریس کانفرنس کے دوران صحافی کے سوال کے جواب میں کہا کہ میرے پاس کریز پر آنے اور خود کو تیار کرنے کے لیے دو منٹ تھے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بابر اعظم کوچز کے ساتھ گالف کھیلنے پہنچ گئےکولکتہ: ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کے ریسٹ ڈے کے دوران کپتان بابر اعظم کوچز کے ساتھ گالف کھیلنے پہنچ گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یازو کمپنی کا ڈائریکٹر ہوں، انضمام الحق کا اعترافپلیئرز ایجنٹ کمپنی اسکینڈل کے بعد جاری ورلڈ کپ کے دوران چیف سلیکٹر کے عہدے سے مستعفی انضمام الحق نے یازو کمپنی کا ڈائریکٹر ہونے کا اعتراف کر لیا۔