فقیر والی: ٹک ٹاک پر ویڈیو بنانے کا شوق گیارہ سالہ بچے کی جان لے گیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فقیر والی: (دنیا نیوز) چین کی مشہور ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر ویڈیو بنانے کا شوق گیارہ سالہ بچے کی جان لے گیا۔

تفصیلات کے مطابق چین کی مشہور ویڈیو شیئرنگ والی ایپ ٹک ٹاک ایک اور جان لے گئی، فقیر والی کے نواحی گاؤں 137 سکس آر میں دو دوست پسٹل سے ٹک ٹاک بنا رہے تھے کہ اسی دوران فائر ہوگیا، 11 سالہ عابد علی موقع پر ہی چل بسا۔.

تفصیلات کے مطابق چین کی مشہور ویڈیو شیئرنگ والی ایپ ٹک ٹاک ایک اور جان لے گئی، فقیر والی کے نواحی گاؤں 137 سکس آر میں دو دوست پسٹل سے ٹک ٹاک بنا رہے تھے کہ اسی دوران فائر ہوگیا، 11 سالہ عابد علی موقع پر ہی چل بسا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کے مریضوں کی خدمت کرنے والی نرس کی ویڈیو چیٹ پر شادیبیجنگ : ہلاکت خیز وائرس کی آماجگاہ ووہان میں کورونا وائرس کے خلاف لڑنے والی ایک نرس نے اپنے منگیتر سے بذریعہ چیٹ شادی کرلی۔غیر ملکی خبرر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چین کے انڈسٹریل اور مہلک ترین وائرس کورونا کی آماجگاہ ووہان میں وائرس کے خلاف اپنی خ Hhhh
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی بجلی و گیس قیمتوں کی جانچ پڑتال کی ہدایتوزیراعظم کی بجلی و گیس قیمتوں کی جانچ پڑتال کی ہدایت ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov یے پچھلے سال سے سن رہین ہین ایکشن اور عمل۔کب ہوگا؟
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مظفرگڑھ: ڈاکٹرز کی غفلت، پیدائشی بچے کی ناف کی جگہ عضو کاٹ دیامظفرگڑھ: ڈاکٹرز کی غفلت، پیدائشی بچے کی ناف کی جگہ عضو کاٹ دیا Muzaffargarh Doctors NewBornBaby Neglected Cut BodyPart pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

‘جیٹ مین’: دبئی کے ولی عہد کی شیئرکی گئی ویڈیو وائرلابوظبی : اماراتی نوجوانوں نے پہلی مرتبہ اڑنے والا سوٹ تیار پہن کامیاب پرواز کا تجربہ کرلیا، نوجوان نے جیٹ سوٹ پہن کر پرواز کی ویڈیو دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد نے سوشل میڈیا پر شیئر کی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کے متحدہ عرب امار
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

باصلاحیت ہاتھی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیآپ نے دیوقامت اور نایاب نسل کے ہاتھی تو دیکھیں ہوں گے لیکن حالیہ دنوں سوشل میڈیا پر ایسی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ایک ہاتھی انسانوں کی طرح سلیقی سے سیڑھیوں کا استعمال کرتا دکھائی دے رہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وائرل ہونے والی و
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حیض کی جانچ کیلئے طالبات کو برہنہ کرنے والی پرنسپل خود مشکل میں پھنس گئینئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی شہر راج کوٹ میں طالبات کے حیض آنے کو چیک کرنے کیلئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »