فضل الرحمٰن کا مذاکرات سے انکار جمہوریت کی خوبصورت نشانی ہے: کشور زہرا

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مکمل تفصیلات جانیے: DunyaNews DunyaUpdates RoznamaDunya

حکومتی مذاکراتی ٹیم کی رکن کشور زہرا نے میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی اور پی ٹی آئی دونوں مذاکراتی ٹیمیں نیک نیتی سےکام کر رہی ہیں۔ کشور زہرا کا مزید کہنا ہے کہ حکومت وقت بات چیت کے لیے تیار بیٹھی ہے، اتحادی حکومت کی حکمتِ عملی ملک بچانے کی ہے۔.

حکومتی مذاکراتی ٹیم کی رکن کشور زہرا نے میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی اور پی ٹی آئی دونوں مذاکراتی ٹیمیں نیک نیتی سےکام کر رہی ہیں۔ کشور زہرا کا مزید کہنا ہے کہ حکومت وقت بات چیت کے لیے تیار بیٹھی ہے، اتحادی حکومت کی حکمتِ عملی ملک بچانے کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مولانا فضل الرحمٰن کا انکار جمہوریت کی خوبصورت نشانی ہے: کشور زہراحکومتی مذاکراتی ٹیم کی رکن کشور زہرا کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا مذاکرات سے انکار کرنا جمہوریت کی خوبصورت نشانی ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کی رائے ہے انتخابات بجٹ کے بعدکرائے جائیںوزیرداخلہوزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا صوبائی اسمبلیاں تحلیل کرنے کا فیصلہ جمہوریت کو پٹڑی سے اتارنے کی سوچی سمجھی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مذاکرات سے کیا نتیجہ نکلے گا، صرف اتمام حجت کر رہے ہیں: خواجہ آصفمذاکرات کی جو یہ پنچائت بٹھائی گئی ہے پتا نہیں جائز طریقے سے بٹھائی گئی ہے یا ناجائز طریقے سے؟ وزیر دفاع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی سیاسی جماعتوں کے درمیان مذاکرات کی حامی ہے، شازیہ مریوفاقی وزیر اور ترجمان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کی قیادت سیاسی جماعتوں کے درمیان مذاکرات کی حامی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں دکانداروں پر ٹیکس عائد کیے جانے کا امکانذرائع کا کہنا ہے کہ بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں دکانداروں سے ٹیکس وصول کریں گی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پیٹرول سستا ہو گا یا مہنگا؟ اسحاق ڈار کے حوالے سے بڑی خبر آ گئیپاکستان اپنی آمدنی کا سب سے بڑا حصہ پٹرول کی درآمدپر خرچ کرتا ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »