فضل الرحمان پر غداری کا مقدمہ چلایا جائے، فواد چوہدری کا وزیراعظم سے مطالبہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

اسلام آباد:

وفاقی وزیر فواد چوہدری نے وزیراعظم عمران خان سے مطالبہ کیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت غداری کا مقدمہ درج کیا جائے۔ وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ملاقات کی۔ ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال سمیت مولانا فضل الرحمان کی جانب سے دھرنے میں یقین دہانیوں کے بیان کا جائزہ لیا گیا۔

فواد چوہدری نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کی جانب سے منتخب حکومت کے خلاف سازش کا اعتراف ہے، مولانا فضل الرحمان کے اعتراف کی روشنی میں مکمل انکوائری ہونی چاہیئے جب کہ مولانا کے خلاف آرٹیکل 6 کا مقدمہ درج کیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہاں جی جو بات فواد کہہ رہا ہے ٹھیک کہہ رہا ہے. کیونکہ مولانا نے کشمیر کاز کو نقصان پہنچایا ہے. سوال یہ ہے کہ مولانا صاحب مسل لیگ اور پیپلزپارٹی کے کہنے پر دھرنا دیا تھا. مولانا صاحب کو قوم سے معافی مانگی چاہیے نہیں تو ان پر مقدمہ درج کیا جائے

abu_nouman اصل مطالبہ یہ ہے کہ مولوی پہ مقدمہ کر کے اسے لاہور ہائیکورٹ سے پاک صاف ہونے کا سرٹیفکیٹ دلوایا جاے😎

ImranKhanPTI fawadchaudhry BOLNewsOfficial 92newschannel محترم ہماری اور ہمارے اسلامی قانون کی تیاری کرنی ہے اپکے اس حکومتی نظام کو ہم نہیں مانتے ہیں ہر پارٹی سے مکس بندے لاتے ہیں دوبارہ اپکو ہمارے نئے پاکستان کے ریاستی لوگ دیکھاتے ہیں فوج پہلے ہے اب پولیس بھی ہماری ہو گی

Ab haraami baggora kesi muslim ko toch kr k dekha ay khnzeer o sa btrr muait mra gy

Wo jo danda unka hath ma ha na size or waight long strong dkh la dboo kutta usi pr bhta da gy wo

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فواد چودھری کا مولانا فضل الرحمان کیخلاف غداری کا مقدمہ درج کرانے کا مطالبہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر فواد چودھری نے وزیراعظم عمران خان سے مولانا فضل الرحمان کے خلاف آرٹیکل چھ کے تحت غداری کا مقدمہ درج کرانے کا مطالبہ کردیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کا وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمان کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے کامطالبہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا سرکاری حج اسکیم میں ارکان پارلیمنٹ کا کوٹہ بحال کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوارکان پارلیمنٹ کی سفارش پر 2 ہزار عازمین حج پر جائیں گے And Media quota ? Bs yhi hona reh gia tha...
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فضل الرحمن کی باتیں ان کی مایوسی کا اظہار ہیں: فردوس عاشقفردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کی بہکی بہکی باتیں ان کی مایوسی کا واضح اظہار ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فواد چوہدری نے علی محمد خان کا گلا دبوچ لیا، تصویر وائرلاسلام آباد (آئی این پی ) وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چویدری کی وزیر پارلیمانی امور فودے کا کوئی بھروسہ نہیں پھلترو ھی نہ دبوچ لے اگلی بار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت: عدالت کا شاہین باغ کے مظاہرین کو فوری ہٹانے کا فیصلہ دینے سے انکاربھارتی سپریم کورٹ نے دارالحکومت دہلی کے شاہین باغ میں متنازع شہریت قانون کے خلاف احتجاج
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »