فضا علی کو نئی زندگی کیسے ملی؟ خوفناک واقعہ بتا دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان شوبز کی معروف اداکارہ اور ماڈل فضاء علی دریا میں ڈوبنے سے بال بال بچ گئیں، انہوں نے کہا کہ ہم سب نے موت کو بہت قریب سے دیکھا۔

اے آر وائی ڈیجیٹل کے پروگرام گڈ مارننگ پاکستان میں اپنی روداد سناتے ہوئے فضا علی نے بتایا کہ ہم ایک شوٹنگ کے سلسلے میں منگلا ڈیم گئے تھے، جہاں سے ہمیں شام سے پہلے واپس نکلنا تھا۔

انہوں نے کہا کہ وہاں نکلتے نکلتے ہمیں 6 بج گئے، ہمیں موسم کی صورتحال کا علم نہیں تھا کہ صورتحال اتنی خراب ہوجائےگی، بیچ دریا میں پہچتے ہی تیز ہواؤں کے ساتھ طوفانی بارش ہوگئی اور اس پر ستم یہ کہ پڑوسی ملک نے بھی پانی چھوڑ دیا جس سے منگلاڈیم کا پانی اوور فلو ہوگیا۔ فضاء علی کا کہنا تھا کہ وہ منظر ہم سب کیلئے انتہائی خطرناک تھا یقین نہیں آرہا تھا کہ ہم دریا کے کنارے پہنچ بھی پائیں گے یا نہیں، کیونکہ موت ہمارے سر پر کھڑی تھی، ہماری کشتی کسی وقت بھی ڈوب سکتی تھی اس میں خواتین اور بچوں سمیت 8 افراد موجود تھے جس میں میری اپنی بیٹی بھی تھی۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم سب تقریباً ساڑھے چار گھنٹے تک اسی طوفان میں پھنسے رہے ساری دعائیں مانگ لی اور کلمے بھی پڑھ لیے تھے، بس اللہ کی رحمت سے زندہ واپس آگئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہ رُخ خان کی نئی فلم ’جوان‘ کا ٹریلر بُرج خلیفہ پر دکھایا جائے گاکنگ خان نے ٹریلر کے ریلیز کی تاریخ اور وقت بھی بتا دیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’اسٹرینجر تھنگز‘ کی اداکارہ ملی بوبی نے انڈسٹری میں کم دوستیوں کی وجہ بتا دیمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’اسٹرینجر تھنگز‘ کی اداکارہ ملی بوبی نے انڈسٹری میں کم دوستیوں کی وجہ بتا دیمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈاکٹر یاسمین راشد کا 3روزہ جسمانی ریمانڈ منظورانسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور نےنو مئی کو جلاؤ گھیراؤ مقدمے میں نئی دفعات عائد کرنے کے معاملے پر ڈاکٹر یاسمین راشد کو 3 روز تک تفتیش کے لیے پولیس کے حوالے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

گلوکار ارمان ملک نے فیشن بلاگر آشنا شروف سے منگنی کرلیانسٹاگرام اکاؤنٹس پر دونوں نے اپنی زندگی کے اہم مرحلے کی خبر کو شیئر کیا جسے ان کے مداح بہت پسند کررہے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شکی نوجوان نے لڑکی کو پریشرکُکر مار کر قتل کردیابھارت میں ایک نوجوان نے شک کی بنیاد پر اپنی دوست کو پریشرککر مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا، دونوں لڑکا لڑکی ایک فلیٹ میں گزشتہ دو سال سے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »