فضائی آلودگی میں پاکستان کا کون سا اہم شہر دنیا بھر میں پہلے نمبر پر آ گیا؟تشویش ناک خبر آگئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت کی تمام تر کوششوں کے باوجود لاہور فضائی آلودگی میں دنیا بھر میں پہلے نمبر پر آ گیا، ائیر کوالٹی انڈیکس 341 تک پہنچ گیا جبکہ

محکمہ صحت پنجاب نے بالخصوص لاہور کے شہریوں کو الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور میں کان ناک اورگلے کی بیماریاں شدت پکڑتی جا رہی ہیں لہٰذا شہریوں کو گھر سے باہر نکلتے ہوئے ماسک کا استعمال لازم بنانا ہوگا۔

نجی ٹی وی کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور میں موسم تبدیل ہوتے ہی سموگ کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے جس کے بعد باغات کا شہر لاہور فضائی آلودگی کے حوالے سے دنیا بھر میں پہلے نمبر پر آگیا ہے ۔ماہرین کے مطابق فضا میں آلودگی کی شرح 80 مائیکرو گرام فی کیوبک میٹر سے زیادہ نہیں ہونی چاہیے لیکن لاہور میں یہ 300 سے بھی تجاوز کرچکی ہے اور گزشتہ سال کی طرح ایک مرتبہ پھر فیکٹریوں،گاڑیوں اورکھیتوں میں دھان کی باقیات کوجلائےجانے سے اٹھنے والے دھویں نے آلودگی کے ساتھ مل کر سموگ پیدا کرنا شروع کر دی ہے جس کے بعد...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی کمی - ایکسپریس اردوفی تولہ سونے کی قیمت 115350روپے اور 10گرام سونے کی قیمت 98894روپے ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پریکٹس میچ میں پاکستان گرین نے پاکستان وائٹ کو 20 رنز سے ہرادیا - ایکسپریس اردوپریکٹس میچ میں پاکستان گرین نے پاکستان وائٹ کو 20 رنز سے ہرادیا - واہ پاکستان نے پاکستان کو شکست دے دی. 😜😜🤓🤓🤓
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں کمیاکتوبر کے تیسرے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں0.23 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ، رواں ہفتے 14اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ، 11اشیاکی قیمتوں میں کمی اور26کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu واہ واہ لخ لعنت اے آر وائی مہنگائی میں کو کمی نہیں ہوئی جی غریب عوام بہت مشکل کا شکار ہے خدارا عوام پر رحم کریں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انسداد پولیو کا عالمی دن: پاکستان میں پولیو کیسز میں 65 فیصد کمیدنیا بھر میں آج انسداد پولیو کا عالمی دن منایا جارہا ہے، طبی ماہرین کے مطابق پاکستان میں پولیو کیسز میں 65 فیصد تک کمی واقع ہوئی ہے۔ گزشتہ برس تک دنیا بھر میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کی افغانستان میں تعلیمی ادارے کے باہر دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان نے افغانستان میں تعلیمی ادارے کے باہر ہونے والے دہشت گردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ترجمان دفترخارجہ نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

5سال میں مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث وفاقی پولیس اہلکاروں کی تفصیلات ایوان بالا میں پیشاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزارت داخلہ نے ایوان بالا میں پولیس اہلکاروں کی مجرمانہ سرگرمیوں سے متعلق تحریری جواب جمع کرا دیا،5سال میں مجرمانہ سرگرمیوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »