فریال تالپور کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 7 روز کی توسیع

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فریال تالپور کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 7 روز کی توسیع SohailRashid8 کی رپورٹ

میگا منی لانڈرنگ کیس میں احتساب عدالت نے فریال تالپور کے جسمانی ریمانڈ میں مزید سات روز کی توسیع کر دی۔

نیب نے فریال تالپور کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی استدعا کی تو عدالت نے پہلے مزید 15 روزہ ریمانڈ منظور کیا لیکن تفتیشی افسر صرف 7 روز کا مزید ریمانڈ دینے پر اصرار کرتے رہے۔آصف زرداری اور فریال تالپور کو 22 جولائی تک دوبارہ پیش کرنے کا حکم عدالت نے وکیل کے ذریعے شہزاد اکبر کو لیگل نوٹس بھیجنے کا طریقہ بتاتے ہوئے مزید سماعت 19 اگست تک ملتوی کر دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

SohailRashid8 شرم کرو -ایک چوری اور پھر وکٹری کا نشان ۔ سندھ میں لوگ بھوک اور افلاس سے مر رہے ہیں ۔

SohailRashid8 مبارک ہو پھوے کٹن پھوپھو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میگامنی لانڈرنگ کیس، فریال تالپور کے جسمانی ریمانڈ میں مزید7 روز کی توسیعاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت نے میگامنی لانڈرنگ کیس میں گرفتار فریال
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فریال تالپور کے جسمانی ریمانڈ میں مزید7 روز کی توسیع | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ کیس؛ آصف زرداری اور فریال تالپور احتساب عدالت میں پیش - ایکسپریس اردومنی لانڈرنگ کیس؛ آصف زرداری اور فریال تالپور احتساب عدالت میں پیش -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فریال تالپور کے جسمانی ریمانڈ میں توسیعفریال تالپور کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جعلی بینک اکاؤئنٹس کیس کی سماعت آج پھر ہوگیجعلی بینک اکاؤئنٹس کیس کی سماعت آج پھر ہوگی Read News FakeAccounts Hearing AAliZardari FaryalTalpur MediaCellPPP NAB
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جعلی بینک اکاؤئنٹس کیس کی سماعت آج ہوگیجعلی بینک اکاؤئنٹس کیس کی سماعت آج ہوگی BankAccountCase NAB Hearing AsifZardari FaryalTalpur MediaCellPPP BBhuttoZardari pid_gov MoIB_Official PTIPunjabPK PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »