فروٹ چاٹ بنانے کی آسان ترکیب

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) آج رمضان پکوان میں پیش ہے مزیدار اور لذیذ ترین فروٹ چاٹاجزا :کیلے۔۔۔دو عددخربوزہ۔۔۔ ایک عددآڑو۔۔۔دو عددچینی۔۔۔ایک پیالیلیموں۔۔۔

چاٹ مصالحہ۔۔۔ایک چائے کا چمچایک تام چینی یا سٹین لیس سٹیل کی دیگچی لے کر چینی اور پانی ملا کر شیرا پکا لیں تازہ بننے سے پہلے اتارلیں۔ سارے پھل اچھی طرح سے دھوکر چھیل لیں اور چھوٹے چھوٹے چوکور ٹکڑے کاٹ لیں ، جب شیرا ٹھنڈا ہو

جائے تو ایک لیموں کا رس ڈال دیں۔ کٹے ہوئے پھلوں پر بھی لیموں کا رس ڈال کر تھوڑی سی چینی چھڑک دیں تاکہ کالے نہ ہو جائیں ٹھنڈے شیرے میں پھل ڈال کر فرج میں رکھ دیں جب کھانے کے لیے پیش کرنا ہو تو چاٹ مصالحہ اور کالی مرچ چھڑک دیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

🕋 نشرمکرر جواینکرز'میڈیاہاوسز'سیاستدان رمضان کومعمول کےرمضان دکھارہےہیں انکےلیےعرض ہے یہ معمولkرمضان نہیں‼ یہ حبس بےجاہے دوستو نمازی محصورہیں مسجدیں نوگوایریاہیں اللہ کےبجائےجرثومےکی عبادت ہورہی ہے جرثومہ بتارہاہےکیاکرناہے ﷺنےمسجدضرارگرائ تھی مدینےمیں مسجدضرارکاکیاکام؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بغیرمنافع اورانتہائی مناسب نرخ پر اعلیٰ کوالٹی کے فروٹ شربت کھجور سمیت روزہ افطار کی اشیاء فراہمی کےلیےبڑا فروٹ سٹال کا انعقادعمرکوٹ (سید ریحان شبیر )عمرکوٹ کے شہریوں خصوصاً روزے داروں کو بغیرمنافع اورانتہائی مناسب نرخ پر اعلیٰ کوالٹی کے فروٹ ، شربت ، کھجور سمیت روزہ افطار کی اشیاء
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

رمضان المبارک آتے ہی مہنگائی سے شہری پریشان، سبزیاں، فروٹ کچھ بھی سستا نہیں رہاImranKhanPTI is this the model of RiasatEMadina ? inflation , RamzanTheMonthOfBlessings Ramazan SHABAZGIL , Asad_Umar ایک ہفتہ کا بائیکاٹ کر دیں ویسے بھی کاروبار اور مارکیٹیں بند ہیں جمع پونجی بچا کر رکھیں یہ وباء کب تک چلے ۔ احتیاط کریں ۔ علم نہیں کہ فروٹ کتنے ہاتھوں سے گزرا ان میں کوئی کرونا وائرس زدہ ہو سکتا ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

افطاری میں بنائیں مزیدار لاہوری چنا چاٹلاہور (ویب ڈیسک) رمضان المبارک میں لوگ مختلف اقسام کے کھانے کھاتے اور بناتے ہیں لیکن چاٹ ہر افطار کی جان سمجھی جاتی ہے اور دسترخوان کی زینت ہوتی ہے، افطار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قیمے کی کچوریاںرمضان پکوان میں آج مزیدار قیمے کی کچوریاں گھر میں بنانے کی آسان ترکیب اجزاء:قیمہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آدھا کلو نمک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حسب ذائقہادرک لہسن پسا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹھنڈا ٹھنڈا مزیدارفالودہ بنانے کی آسان ترکیبگرمی کے موسم میں ٹھنڈا ٹھنڈا اورمزیدار فالودہ اور آئس کریم کھانے کا بھی اپنا مزہ ہے یہ موسم گرما کی خاص سوغات ہے جو کہ بچوں اور بڑوں دونوں میں یکساں مقبول ہے ۔ آج
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

چکن نگٹس گھر میں بنانے کا آسان طریقہچکن نگٹس گھر میں بنانے کی ترکیب جسے آپ با آسانی اور مختصر وقت میں بنا کر افطار میں اپنے دستر خوان کی رونق بڑھاسکتے ہیں۔اجزا:مرغی کا بغیر ہڈی کا گوشت۔۔۔۔آدھا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »